دنانیر نے احد رضا میر سے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی


اداکارہ اور ٹک ٹاکر دنانیر مبین نے اداکار احد رضا میر سے شادی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ دانیر مبین اور احد رضا میر ان دنوں اپنے کامیاب ڈرامے ’میم سے محبت‘ کی وجہ سے سرخیوں کا حصہ بنے ہوئے ہیں تاہم اس ڈرامے کے آتے ہی آن اسکرین جوڑی کو لوگوں نے حقیقی زندگی میں بھی ایک دوسرے سے جوڑنا شروع کردیا ہے۔حال ہی میں دنانیر نے گریجویشن مکمل کیا جس پر احد رضا میر کے والد سینئر اداکار آصف رضا میر نے انہیں میٹھائی کا ٹوکرا بطور تحفہ پیش کیا جبکہ احد نے انہیں ڈرامے کے سیٹ پر نوٹوں کا ہار پہنایا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی اور صارفین اسے ان کا رشتہ پکا ہونے کا جشن سمجھ بیٹھے۔حال ہی میں ایک انٹرویو میں دنانیر مبین نے احد رضا میر سے شادی کی ان افواہوں کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا کہ وہ ان کے گریجویشن مکمل کرنے کا ایک چھوٹا سا جشن تھا اور احد رضا میر کی والدہ نے ان کیلئے گھر سے گوشت پکا کر بھی بھیجا تھا۔ جبکہ احد اور ان کے والد آصف رضا میر سیٹ پر ان کے لیے ہار لے کر آئے تھے۔دانیر مبین نے کہا کہ وہ ایک اداکارہ ہیں اور انہیں اچھا لگتا ہے کہ لوگ ان کے کرداروں کو اس قدر پسند کرتے ہیں لیکن وہ چاہتی ہیں کہ مداح ان کی ذاتی زندگی کو ان کی آن اسکرین جوڑیوں سے الگ رکھیں۔دنانیر کا مزید کہنا تھا کہ ناظرین کو سمجھنا چاہیے کہ وہ ایک اداکار ہیں اور وہ ایک ایسا کردار ادا کر رہی ہیں جو ان کی اصل زندگی سے بہت دور ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

لیپ ٹاپ اور ٹی وی کیوں توڑا، ندا یاسر کا تہلکہ خیز انکشاف

اوم پوری کی زندگی سے جوڑے راز کا پردہ فاش

اداکارہ چارواسویا نے ممبئی کیوں چھوڑا؟ ویڈیو وائرل

’چلو ۔۔۔‘، جب غیرملکی دیو آنند کو ٹیکسی ڈرائیور سمجھتے ہوئے گاڑی میں آ بیٹھا

کیا آپ آنکھیں موندے اس معصوم سے بچے کو پہچان سکتے ہیں؟ 98 فیصد لوگ ناکام ہوگئے ! آپ بھی آزما لیں

ہانیہ عامر کے اس مہنگے ترین لہنگے کی قیمت کیا ہے؟ جان کر لوگوں کے ہوش اڑ گئے

میم سے محبت میں بارش کا منظر۔۔ نادیہ خان نے ایسی کیا نامناسب بات کہہ دی کہ صارفین آگ بگولہ ہوگئے؟

’بندر روڈ سے کیماڑی‘: مذہبی گھرانے میں پیدا ہونے والے احمد رشدی اور کرشن چندر کی پیش گوئی

اروشی روٹیلا شدید تنقید کی زد میں، مگر کیوں

گووندا کی اہلیہ نے طلاق پر خاموشی توڑ دی

اداکارہ تمناء بھاٹیہ کی لیک ویڈیو نے ہلچل مچا دی

بڑھتے وزن پر تنقید، اداکارہ کا ناقدین کو کرارا جواب

عائزہ خان کو بولڈ فوٹو شوٹ پر شدید تنقید کا سامنا

سخت ورزش یا کوئی بیماری۔۔ کپبل شرما اتنے دبلے کیسے ہوگئے؟ نئی ویڈیو دیکھ کر مداح پریشان

ڈاکٹر امبرین کا نیلم منیر سے متعلق بڑا دعویٰ

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی