عائزہ خان کو بولڈ فوٹو شوٹ پر شدید تنقید کا سامنا


پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف ماڈل و اداکارہ عائزہ خان کو بولڈ فوٹو شوٹ کروانے پر شدید تنقید کا سامنا ہے۔ عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے مغربی طرز کے فوٹو شوٹ کی تصاویر شیئر کی ہیں۔ان تصاویر میں اُنہیں سیاہ رنگ کے ریشمی ٹاپ اور چمکدار پینٹ کوٹ کے ساتھ باب کٹ ہیئر اسٹائل میں دیکھا جا سکتا ہے۔عائزہ خان کا یہ بولڈ فوٹو شوٹ دیکھ کے ان کے مداح دنگ رہ گئے کیونکہ پہلے کبھی اداکارہ نے اس طرح کا فوٹو شوٹ نہیں کروایا تھا۔یہ بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے اور صارفین کی جانب سے اداکارہ پر شدید تنقید کی جا رہی ہے۔واضح رہے کہ عائزہ خان اپنے روایتی اور ماڈرن متوازن امتزاج کے لیے مشہور ہیں اور بہت سے لوگوں کے لیے فیشن آئیکون رہی ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

نصف صدی بعد مدھو بالا کی موت کے بارے حیران کن انکشافات

بالی ووڈ فلم ’ جاٹ ‘ کے ڈائریکٹر، پروڈیوسرز ودیگر کاسٹ پر مقدمہ درج، سنسنی خیز انکشاف

شکل ہی نہیں آواز بھی ان کی طرح۔۔ ہو بہو حرا مانی جیسی دکھنے والی یہ لڑکی آخر ہے کون؟ وائرل تصویریں دیکھ کر سب ہی چونک اٹھے

شانزے لودھی اور عمر شہزاد کی شادی کی تصاویر وائرل

ماں باپ بھی انسان ہوتے ہیں، غلطی کردیتے ہیں۔۔ سونیا حسین نے بڑی بیٹی اور بہن ہونے کے ناطے کیا کچھ جھیلا؟

جب بھوک لگتی ہے تب کھاتا ہوں اور۔۔ کرن جوہر نے اتنی جلدی وزن کیسے کم کرلیا؟ ٹپس شئیر کردیں

نیتا امبانی کا میک اپ آرٹسٹ کون ہے اور ایک دن کے کتنے پیسے لیتا ہے؟

ایسا گانا جس کی ریکارڈنگ میں نصرت فتح علی خان 150مرتبہ روئے

پہلی شادی کو چلانے کی تمام کوششیں ناکام ، داکارہ دانیا انورکاانکشاف

پہلی شادی کو چلانے کی تمام کوششیں ناکام ، اداکارہ دانیا انورکاانکشاف

مادھوری ڈکشٹ نے ساتھی اداکار سے شادی کیوں نہ کی؟

فواد خان نےاپنی نئی فلم کیلئے کتنا معاوضہ لیا؟ جان کر آپ کے ہوش اڑ جائیں گے

’میرا شوہر کُول ہونا چاہیے‘، مادھوری ڈکشٹ نے ساتھی اداکار سے شادی کیوں نہ کی؟

معروف پاکستانی اداکارہ نے ترکیہ میں شادی کرلی

لبنان کی ڈزنی فلم Snow White کی نمائش پر پابندی، وجہ کیا بنی؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی