شکل ہی نہیں آواز بھی ان کی طرح۔۔ ہو بہو حرا مانی جیسی دکھنے والی یہ لڑکی آخر ہے کون؟ وائرل تصویریں دیکھ کر سب ہی چونک اٹھے


پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ، میزبان، ماڈل اور گلوکارہ حرا مانی کو کون نہیں جانتا؟ ان کا منفرد انداز، بولنے کی ادا اور ڈراموں میں جاندار پرفارمنسز سبھی کو بھا جاتی ہیں۔ لیکن اب ایک نئی ہستی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، جنہیں دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے کہ یہ حرا مانی ہیں یا ان کی کوئی جُڑواں بہن؟ یہ ہیں برطانیہ میں رہنے والی پاکستانی نژاد ڈاکٹر اقصٰی، جو انسٹاگرام پر والدین کے لیے مثبت پرورش اور تربیتی مشوروں سے شہرت حاصل کر رہی ہیں۔ ان کے چہرے کے نقوش، بات کرنے کا انداز، اور آواز تک ایسی ہے کہ سوشل میڈیا صارفین دنگ رہ گئے — اکثر تو ویڈیوز دیکھتے ہی انہیں "حرا مانی؟" کہہ بیٹھے! View this post on Instagram A post shared by Dr Aqdas Tariq | Personal growth | Conscious Parenting | (@draqdasparenting) جہاں حرا مانی اپنے فن کے ذریعے ناظرین کے دل جیت رہی ہیں، وہیں ڈاکٹر اقصٰی علمی انداز میں والدین کے لیے ایک معاون اور رہنما بن رہی ہیں۔ یہ ناصرف شکل و آواز میں حیران کن مماثلت رکھتی ہیں بلکہ ان کے بولنے کا لہجہ بھی اتنا یکساں ہے کہ ویڈیو سن کر پہچاننا مشکل ہو جائے! مداحوں نے تبصروں میں کہا، "یہ تو حرا مانی کا کاپی ہیں!"، اور کئی لوگوں نے تو اقصٰی کی ویڈیوز حرا کو ٹیگ کرکے بھیجی، کہ دیکھیں کہیں یہ آپ کی جڑواں بہن تو نہیں!

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

سوہانا خان کی گھڑی کی قیمت جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے

ناصر چنیوٹی کا ہانیہ عامر سے متعلق بڑا دعویٰ

ہنی سنگھ کے ساتھ ماڈل کون؟ سوشل میڈیا پر افواہوں کا بازار گرم

4فٹ 8 انچ کا وہ اداکار جو سلمان خان اور شاہ رُخ خان سے بھی آگے ہے

’سب سے زیادہ تکلیف دہ چیز تھی،‘ بالی وڈ کے ستاروں نے ڈپریشن پر کیسے قابو پایا؟

سٹیج ڈرامے میں ہونے والی بدمزگی جس نے عمر شریف کو کامیڈی سٹار بنا دیا

عمر شریف کے لکھے ڈرامے میں ہونے والی بدمزگی جس نے انھیں کامیڈی سٹار بن دیا

نصف صدی بعد مدھو بالا کی موت کے بارے حیران کن انکشافات

بالی ووڈ فلم ’ جاٹ ‘ کے ڈائریکٹر، پروڈیوسرز ودیگر کاسٹ پر مقدمہ درج، سنسنی خیز انکشاف

شکل ہی نہیں آواز بھی ان کی طرح۔۔ ہو بہو حرا مانی جیسی دکھنے والی یہ لڑکی آخر ہے کون؟ وائرل تصویریں دیکھ کر سب ہی چونک اٹھے

شانزے لودھی اور عمر شہزاد کی شادی کی تصاویر وائرل

ماں باپ بھی انسان ہوتے ہیں، غلطی کردیتے ہیں۔۔ سونیا حسین نے بڑی بیٹی اور بہن ہونے کے ناطے کیا کچھ جھیلا؟

جب بھوک لگتی ہے تب کھاتا ہوں اور۔۔ کرن جوہر نے اتنی جلدی وزن کیسے کم کرلیا؟ ٹپس شئیر کردیں

نیتا امبانی کا میک اپ آرٹسٹ کون ہے اور ایک دن کے کتنے پیسے لیتا ہے؟

ایسا گانا جس کی ریکارڈنگ میں نصرت فتح علی خان 150مرتبہ روئے

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی