گووندا کی اہلیہ نے طلاق پر خاموشی توڑ دی


گووندا اور سنیتا کے درمیان طلاق کی خبریں فروری سے زیر گردش ہیں جس پر ان کے بھانجے اور بھانجی تو ردعمل دیا تھا لیکن جوڑے نے خاموشی اختیار کر رکھی تھی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق تاہم اب سنیتا آہوجا نے گووندا سے طلاق کی خبروں پر خاموشی توڑ دی ہے۔ سنیتا آہوجا نے کہا کہ جب تک میرے یا گووندا کے منہ سے نہ سن لیں، اُس وقت تک کسی بات کو درست نہ سمجھیں۔ گووندا کے ساتھ ازدواجی تعلقات پر سنیتا آہوجا نے کہا کہ یہ مثبت ہے یا منفی ہے، مجھے پتا ہے مثبت ہے۔سنیتا آہوجا نے طلاق پر ردعمل نہ دینے کے سوال کے جواب میں کہا کہ میں سوچتی ہوں کہ کتے ہیں لوگ، بھونکیں گے۔ سنیتا نے ان افواہوں کے باوجود شوہر گووندا اور اپنے دو بچوں کے ساتھ اپنی محبت کا کھل کر اظہار کیا۔ یاد رہے کہ گووندا کے وکیل للت بندل نے اس بات کی تصدیق کی تھی کہ سنیتا نے 6 ماہ قبل گوندا سے طلاق کے لیے درخواست ضرور دائر کی تھی لیکن پھر افہام و تفہیم سے معاملات طے پاگئے تھے۔گووندا کے وکیل نے مزید بتایا تھا کہ دونوں نے نئے سال کا جشن نیپال میں ایک سیاحتی دورے پر ایک ساتھ منایا تھا۔ واضح رہے کہ گووندا اور سنیتا مارچ 1987 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے لیکن 4 برسوں تک شادی کو خفیہ رکھا تھا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

رجب بٹ نے سنجے دت سے ویڈیو کال پر کیا کہا؟

عمارہ چوہدری کس سے شادی کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتا دیا

معروف ماڈل دماغ کی ناکام سرجری کے بعد چل بسی

جوہی چاؤلہ اور مادھوری نے کسی سپر اسٹار سے شادی نہ کرنے کی کیا وجہ بتائی؟

چپکے چپکے: وہ فلم جس کے ون لائنر لازوال اور ہندی انگریزی مقابلہ بے مثال

لیپ ٹاپ اور ٹی وی کیوں توڑا، ندا یاسر کا تہلکہ خیز انکشاف

اوم پوری کی زندگی سے جوڑے راز کا پردہ فاش

اداکارہ چارواسویا نے ممبئی کیوں چھوڑا؟ ویڈیو وائرل

’چلو ۔۔۔‘، جب غیرملکی دیو آنند کو ٹیکسی ڈرائیور سمجھتے ہوئے گاڑی میں آ بیٹھا

کیا آپ آنکھیں موندے اس معصوم سے بچے کو پہچان سکتے ہیں؟ 98 فیصد لوگ ناکام ہوگئے ! آپ بھی آزما لیں

ہانیہ عامر کے اس مہنگے ترین لہنگے کی قیمت کیا ہے؟ جان کر لوگوں کے ہوش اڑ گئے

میم سے محبت میں بارش کا منظر۔۔ نادیہ خان نے ایسی کیا نامناسب بات کہہ دی کہ صارفین آگ بگولہ ہوگئے؟

’بندر روڈ سے کیماڑی‘: مذہبی گھرانے میں پیدا ہونے والے احمد رشدی اور کرشن چندر کی پیش گوئی

اروشی روٹیلا شدید تنقید کی زد میں، مگر کیوں

گووندا کی اہلیہ نے طلاق پر خاموشی توڑ دی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی