شوبز شخصیات کی جانب سے مداحوں کو عید کی مبارک باد


شوبز، فیشن اور موسیقی سمیت دیگر شعبہ جات سے وابستہ شخصیات نے عید الفطر کے موقع پر مداحوں کے لیے محبت کے پیغام جاری کرتے ہوئے انہیں مبارک باد پیش کی ہے۔ زیادہ تر شوبز شخصیات نے اہل خانہ اور بچوں کے ہمراہ اپنی نئی تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو مبارک باد پیش کی۔ٹیلی وژن، تھیٹر اور سینما سے وابستہ شوبز شخصیات نے عید الفطر کے دن کی اہمیت کو بھی اجاگر کیا اور مداحوں سے اپیل کی کہ وہ خوشی کے اس موقع پر اپنے آس پاس کے لوگوں کو نہ بھولیں۔متعدد اداکاراؤں نے دیدہ زیب لباس کے ساتھ اپنی نئی تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو مبارک باد پیش کی۔جہاں شوبز شخصیات نے عید الفطر کے موقع پر مداحوں کو مبارک باد پیش کی، وہیں متعدد شخصیات نے چاند رات کو ہی مداحوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا تھا۔ماہرہ خان، مہوش حیات، کبریٰ خان، جویریہ سعود، سونیا حسین، اشنا شاہ، اریبہ حبیب، حبا بخاری، ہمایوں سعید، فہد مصطفیٰ، احمد علی بٹ، صبا فیصل، سعدیہ امام، نادیہ خان، مومل شیخ، فرحان سعید اور شہریار منور سمیت دیگر شخصیات نے اہل خانہ اور تنہا تصاویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو عید کی مبارک باد پیش کی۔بعض مداحوں نے انسٓٹاگرام پر پوسٹ شیئر کرنے کے بجائے اسٹوریز میں مداحوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور انہیں عید کی مبارک باد پیش کی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

ایشوریا اورابھیشیک کا ’’کجرا رے‘‘ پرڈانس، ویڈیووائرل

سلمان خان کے کیرئیر کا بد ترین ریکارڈ، اداکار پریشان

فواد خان کی بالی وڈ فلم ’عبیر گُلال‘ کے ٹیزر پر ہنگامہ: ’پاکستانی اداکاروں کو مشورہ دوں گا وہ انڈین مارکیٹ میں نہ گھسیں، اپنے ملک میں کام کریں‘

فلم ’عبیر گلال‘ کا ٹیزر جاری: ’دنیا ٹھیک ہو رہی ہے، فواد انڈیا میں واپس آ رہے ہیں‘

راج کپور سٹوڈیو: ’بالی وڈ شو مین‘ کے خوابوں کی تعبیر جس کی تعمیر میں نرگس کی چوڑیاں بھی کام آئیں

مفتی قوی کا راکھی ساونت کے نام عید کا پیغام

کیا ’سکندر‘ سلمان خان کی پرانی فلموں کا ریکارڈ توڑنے میں ناکام رہی ہے؟

عزیقہ ڈینیل کا شوبز انڈسٹری سے متعلق بڑا انکشاف

’سوشل میڈیا پر جو دکھاتی ہوں وہ میری نیچرل لائف ہے، باقی 70 فیصد پرائیویٹ رکھتی ہوں‘: ایمن خان

ڈرامہ ’تن من نیل و نیل‘ کے شجاع اسد: ’مردوں کے ریپ پر اداکار شرمندہ ہوتے ہیں کہ میں یہ کردار کیوں کروں‘

’یہ میری عید کی صبح ہے،‘ پاکستانی شوبز سٹارز عیدالفطر کیسے منا رہے ہیں؟

شوبز شخصیات کی جانب سے مداحوں کو عید کی مبارک باد

بروس لی کے بعد بیٹے کی بھی بھری جوانی میں موت، حادثہ یا کچھ اور؟

ڈرامہ ’تن من نیلو نیل‘ کے شجاع اسد: ’مردوں کے ریپ پر اداکار شرمندہ ہوتے ہیں کہ میں یہ کردار کیوں کروں‘

’یاد پنڈی کی آتی ہے اب کس کے لیے‘ ، نامور بالی وڈ نغمہ نگار آنند بخشی جو انڈر میٹرک تھے

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی