فرانسیسی سیاست دان میرین لی پین کرپشن کے مقدمے میں مجرم قرار، 2027 کے صدارتی انتخاب میں حصہ نہیں لے سکیں گی


یورپی یونین کی فنڈنگ میں خرد برد کے کیس میں میرین لی پین کو مجرم قرار دے دیا گیابی این پی کا ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ سمیت بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماؤں کی رہائی کے لیے دیا گیا دھرنا چوتھے روز بھی جاری۔بلوچستان کے ضلع کوئٹہ میں سکیورٹی خدشات کے باعث لوگوں کے مختلف سیاحتی مقامات جانے پر پابندی عائد کر دی گئی۔میانمار میں 28 مارچ کو آنے والے زلزلے کے بعد ہلاکتوں کی تعداد تقریباً 1700 ہو گئی ہے جبکہ 3400 سے زائد زخمی ہیں۔ میانمار کی فوج کے سربراہ کا کہنا ہے کہ سینکڑوں لوگ تاحال لاپتہ ہیں اور ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔میانمار میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں بینکاک میں منہدم ہونے والی عمارت سے اب تک 18 افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں جبکہ عمارت میں کام کرنے والے دیگر 76 افراد کی تلاش تاحال جاری ہے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ جوہری معاہدہ نہ ہونے کی صورت میں ایران کو ’بمباری‘ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ فرانسیسی سیاست دان میرین لی پین کرپشن کے مقدمے میں مجرم قرار، 2027 کے صدارتی انتخاب میں حصہ نہیں لے سکیں گی

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

صدر آصف علی زرداری کی صحت کے حوالے سے شرجیل میمن کا اہم ٹوئٹ

کن ممالک کے لوگ پاکستان کی شہریت حاصل کرتے ہیں اور ان میں انڈین زیادہ کیوں ہیں؟

آٹزم میں مبتلا بچے مریض نہیں بلکہ خاص لوگ ہیں، مریم نواز

پاکستانی صحافیوں کا دورۂ اسرائیل توہین آمیز، تحقیقات کی جائیں: پی ایف یو جے

اسرائیل کا غزہ کے وسیع علاقے کو سکیورٹی زونز میں شامل کرنے کا اعلان

بہاولپور میں تیسری جماعت کی طالبہ کا ریپ اور قتل کرنے والے ملزمان کی ہلاکت: ’قریبی رشتہ دار‘ ملزمان پر پولیس کا شک یقین میں کیسے بدلا؟

غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں کے دوبارہ آغاز کے بعد اب تک 322 بچے ہلاک ہو چکے ہیں: یونیسیف

جعفر ایکسپریس حملے میں ہلاک ہونے والے ریلوے ملازمین: ’بچے پوچھتے ہیں بابا کدھر ہیں، ان کو کس نے مارا‘

پاکستان غیرقانونی امیگریشن اور منظم جرائم کے خاتمے کے لیے سرگرم ہے،طلال چودھری

صوبائی حکومت امن و امان قائم کرنے میں ناکام ہو چکی ہے ،گورنر خیبرپختونخوا

دفاع وطن کی مقدس ذمہ داری کو ذاتی خوشیوں پر مقدم رکھنا پاک بحریہ کی روایت ہے،نیول چیف

دہائیوں پر محیط بے مثال مہمان نوازی کے بعدغیر قانونی تارکین وطن کی ملک بدری کا عمل شروع کرنے کا فیصلہ

صدر مملکت کی طبیعت ناساز،نجی اسپتال منتقل

لاہور سے جدہ جانے والی نجی ایئر لائن کی پرواز بڑے حادثے سے بچ گئی

دہائیوں پر محیط بے مثال مہمان نوازی کے بعدغیر قانونی تارکین وطن کی بے دخلی کا فیصلہ

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی