کینالز نہیں بنیں گی اور نہ بننے دیں گے،وزیراعلیٰ سندھ


وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کینالز کے معاملے پر مہم چلا کر پیپلز پارٹی کی ساکھ متاثرکرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ،ہمارے پاس عوامی طاقت ہے، سندھ کیساتھ ناانصافی نہیں ہونے دیں گے۔میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ صدر مملکت اور بلاول بھٹو 4اپریل کو گڑہی خدابخش بھٹو میں اہم اعلان کریں گے،بلاول بھٹو زرداری کہہ چکے کہ دریائے سندھ پر کینالز نہیں بنیں گی ، سندھ کیخلاف کوئی بھی سازش ہوئی تو پیپلز پارٹی ناکام بنائے گی۔چیف جسٹس پاکستان ٹریفک حادثات پر فوری ایکشن لیں،گورنر سندھ کی درخواستکینالز نہیں بنیں گی او رنہ بننے دیں گے ، شکست کھانے والی پارٹیاں کینالز کےمعاملے پر واویلا کر رہی ہیں ،اپوزیشن چاہتی ہے وفاقی حکومت گرائی جائے، مگر انہیں کامیاب نہیں ہونے دیں گے ۔وفاقی حکومت پیپلز پارٹی کی وجہ سے ہے، ساتھ نہ دیں تو گر جائے گی ،پیپلز پارٹی عوامی ووٹوں سے وفاقی حکومت کو گرا بھی سکتی ہے،وزیراعظم شہبازشریف اعلان کریں کہ کینالز نہیں بنائیں گے۔وزیراعظم سے ملاقات کے دوران کہا کینالز نہیں بننے دیں گے،سندھ میں پانی کی شدید قلت ہے،وزیراعظم کو انکی ٹیم مس گائیڈ کر رہی ہے اس وجہ سےسندھ کے روڈ نہیں بن رہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ سکھر حیدرآباد موٹروے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت بنایا جائے ، سکھر حیدرآباد موٹروے کو وفاقی حکومت سنجیدہ لے ،اس سے سندھ نہیں بلکہ پورے پاکستان کے عوام کو فائدہ ہوگا۔پی ٹی آئی موروثی سیاست کی طرف جارہی،شیر افضل مروتسندھ کے کاشتکاروں کو محکمہ زراعت ریلیف فراہم کرے گا ،کراچی میں ڈمپرز کے حادثات پر افسوس ہے،ر وکنے کیلئے اقدامات اٹھائے ہیں ، معاملے پر سیاست نہ کی جائے ۔پیپلز پارٹی کے پاس وفاق میں اکثریت نہیں ہے ،بلاول بھٹو عوامی طاقت سے طاقتور وزیراعظم بنیں گے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

صدر آصف علی زرداری کی صحت کے حوالے سے شرجیل میمن کا اہم ٹوئٹ

کن ممالک کے لوگ پاکستان کی شہریت حاصل کرتے ہیں اور ان میں انڈین زیادہ کیوں ہیں؟

آٹزم میں مبتلا بچے مریض نہیں بلکہ خاص لوگ ہیں، مریم نواز

پاکستانی صحافیوں کا دورۂ اسرائیل توہین آمیز، تحقیقات کی جائیں: پی ایف یو جے

اسرائیل کا غزہ کے وسیع علاقے کو سکیورٹی زونز میں شامل کرنے کا اعلان

بہاولپور میں تیسری جماعت کی طالبہ کا ریپ اور قتل کرنے والے ملزمان کی ہلاکت: ’قریبی رشتہ دار‘ ملزمان پر پولیس کا شک یقین میں کیسے بدلا؟

غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں کے دوبارہ آغاز کے بعد اب تک 322 بچے ہلاک ہو چکے ہیں: یونیسیف

جعفر ایکسپریس حملے میں ہلاک ہونے والے ریلوے ملازمین: ’بچے پوچھتے ہیں بابا کدھر ہیں، ان کو کس نے مارا‘

پاکستان غیرقانونی امیگریشن اور منظم جرائم کے خاتمے کے لیے سرگرم ہے،طلال چودھری

صوبائی حکومت امن و امان قائم کرنے میں ناکام ہو چکی ہے ،گورنر خیبرپختونخوا

دفاع وطن کی مقدس ذمہ داری کو ذاتی خوشیوں پر مقدم رکھنا پاک بحریہ کی روایت ہے،نیول چیف

دہائیوں پر محیط بے مثال مہمان نوازی کے بعدغیر قانونی تارکین وطن کی ملک بدری کا عمل شروع کرنے کا فیصلہ

صدر مملکت کی طبیعت ناساز،نجی اسپتال منتقل

لاہور سے جدہ جانے والی نجی ایئر لائن کی پرواز بڑے حادثے سے بچ گئی

دہائیوں پر محیط بے مثال مہمان نوازی کے بعدغیر قانونی تارکین وطن کی بے دخلی کا فیصلہ

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی