ملک کی سالمیت اور استحکام کیلئے اتحاد کا مظاہرہ کرنا ہو گا،اسپیکر قومی اسمبلی


اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا کہنا ہے کہ عید الفطر کا دن ہمیں خوشی، شکرگزاری، اخوت اور ہمدردی کا درس دیتا ہے، عید کی خوشیوں میں ضرورت مندوں کو بھی شریک کریں۔عید الفطر پر اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ ہمیں ہر قسم کی انتہا پسندی، نفرت اور فرقہ واریت سے بچنا ہوگا،ہمیں ملک کی سالمیت اور استحکام کیلئے اتحاد کا مظاہرہ کرنا ہو گا۔معروف دانشور اور پنجابی کے ادیب ڈاکٹر منظور اعجاز انتقال کرگئےہم متحد ہو کر اپنے ملک کو ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کریں ،آج کے دن ہم تمام شہدا کی بلندی درجات کیلئے دعاگو ہیں۔علاوہ ازیں وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا بھی اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ میٹھی عید کی میٹھی خوشیاں پوری قوم کو مبارک ہوں،اللہ تعالیٰ پاکستان میں امن اور سکون قائم رکھے۔خوشیاں ہمیشہ بانٹنے سے ہی بڑھتی ہیں،پنجاب حکومت عید کے موقع پر ہر طرح سے حفاظتی انتظامات کو یقینی بنارہی ہے،مریم نواز کی ہدایت پر صوبے بھر میں سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں۔مؤثر مینجمنٹ اور غیر قانونی امیگریشن کے مسائل پر عالمی تعاون بڑھانے کیلئے پرعزم ہیں،طلال چودھریعوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے تمام سیکیورٹی ادارے مصروف عمل ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

صدر آصف علی زرداری کی صحت کے حوالے سے شرجیل میمن کا اہم ٹوئٹ

کن ممالک کے لوگ پاکستان کی شہریت حاصل کرتے ہیں اور ان میں انڈین زیادہ کیوں ہیں؟

آٹزم میں مبتلا بچے مریض نہیں بلکہ خاص لوگ ہیں، مریم نواز

پاکستانی صحافیوں کا دورۂ اسرائیل توہین آمیز، تحقیقات کی جائیں: پی ایف یو جے

اسرائیل کا غزہ کے وسیع علاقے کو سکیورٹی زونز میں شامل کرنے کا اعلان

بہاولپور میں تیسری جماعت کی طالبہ کا ریپ اور قتل کرنے والے ملزمان کی ہلاکت: ’قریبی رشتہ دار‘ ملزمان پر پولیس کا شک یقین میں کیسے بدلا؟

غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں کے دوبارہ آغاز کے بعد اب تک 322 بچے ہلاک ہو چکے ہیں: یونیسیف

جعفر ایکسپریس حملے میں ہلاک ہونے والے ریلوے ملازمین: ’بچے پوچھتے ہیں بابا کدھر ہیں، ان کو کس نے مارا‘

پاکستان غیرقانونی امیگریشن اور منظم جرائم کے خاتمے کے لیے سرگرم ہے،طلال چودھری

صوبائی حکومت امن و امان قائم کرنے میں ناکام ہو چکی ہے ،گورنر خیبرپختونخوا

دفاع وطن کی مقدس ذمہ داری کو ذاتی خوشیوں پر مقدم رکھنا پاک بحریہ کی روایت ہے،نیول چیف

دہائیوں پر محیط بے مثال مہمان نوازی کے بعدغیر قانونی تارکین وطن کی ملک بدری کا عمل شروع کرنے کا فیصلہ

صدر مملکت کی طبیعت ناساز،نجی اسپتال منتقل

لاہور سے جدہ جانے والی نجی ایئر لائن کی پرواز بڑے حادثے سے بچ گئی

دہائیوں پر محیط بے مثال مہمان نوازی کے بعدغیر قانونی تارکین وطن کی بے دخلی کا فیصلہ

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی