انمول بلوچ نے شادی کی افواہوں کی تردید کر دی


اداکارہ انمول بلوچ نے شادی کی افواہوں کی تردید کردی ہے۔پچھلے کچھ ہفتوں سے ان کی شادی کے بارے میں مسلسل قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں، ایک ٹی وی شو میں بھی ان کی شادی کا تذکرہ ہوا۔اسکرین پر چہرے کے تاثرات کی بہت زیادہ اہمیت ہوتی ہے، صائمہ قریشیمارننگ شو میں شریک فلک شبیر نے اس موقع پر اداکارہ کو مبارکباد بھی دی۔ ان افواہوں کے سامنے آنے کے بعد اداکارہ نے انسٹاگرام پر ان خبروں کا جواب دے دیا ہے۔اداکارہ ا نمول بلوچ نے لکھا کہ میری ابھی شادی نہیں ہوئی اور جب وقت آئے گا تو میں خود اس خبر کو اپنے مداحوں اور انڈسٹری کے لوگوں کے ساتھ شیئر کروں گی، پیار کیلئے بہت شکریہ۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

شوہر کا لیپ ٹاپ کیوں توڑا تھا؟ الزام کے جواب میں ندا نے یاسر نواز کی اصلیت سب کو بتا دی

کے الیکٹرک نے توانائی کے شعبے میں مسائل مقامی سطح پر حل کے مقابلے ایپک 2025 میں پروجیکٹ جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی ہے۔

مارٹن ڈاؤ نے مصنوعی ذہانت کی انقالبی طاقت کو اجاگر کرنے کیلئے ٹیک ڈے کا انعقاد کیا

امریکا پہنچ کر بھی شبانہ کو نہیں بھولیں۔۔ اونیجا اینڈریو نے سندھ پولیس کی خاتون افسر کے لئے کیا پیغام دیا؟

ٹرمپ کی ’امریکہ فرسٹ‘ پالیسی: یو ایس ایڈ کی بندش سے پاکستان میں صحت سمیت کون سے اہم شعبے متاثر ہوں گے؟

چین نے امریکی مصنوعات پر ٹیرف 125 فیصد تک بڑھا دیا

’منیر نیازی پر پیکا لگائیں‘

ممبئی حملے کے پاکستانی نژاد ملزم طہور رانا کا انڈیا میں 18 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

’لڑکے اب کھانا بھی نہ کھائیں؟‘: پشاور زلمی کی دعوت، مندی کا چرچا اور کوہلی کا ڈائٹ پلان

ٹرمپ، ٹیرف جنگ اور معاشی غیر یقینی: کیا اس وقت سونا ہی سب سے محفوظ سرمایہ کاری ہے؟

منیر نیازی پر پیکا لگائیں

محمد حنیف کا کالم: منیر نیازی پر پیکا لگائیں

اسرائیلی فوج نے غزہ میں نہتی طبی ٹیم کے ’قریب جا کر 100 سے زیادہ گولیاں چلائیں‘

’بندر روڈ سے کیماڑی‘: مذہبی گھرانے میں پیدا ہونے والے احمد رشدی اور کرشن چندر کی پیش گوئی

بڑھا ہوا کولیسٹرول اور جوڑوں کے درد کو کم کرے۔۔ جسم کی بے شمار تکالیف کم کرنے والی ادرک کی چائے کیسے بنائیں؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی