مجھے بڑی عمرکا کہہ کر آڈیشن سے مسترد کردیا، پوجا ہیگڑے


بھارت کی معروف اداکارہ پوجا ہیگڑے نے حال ہی میں تامل فلم کیلئے مسترد کئے جانے کا انکشاف کیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق 34 سالہ اداکارہ ایک دہائی سے زیادہ عرصے سے شوبز انڈسٹری سے وابستہ ہیں، انہوں نے سلمان خان، پربھاس اورشاہد کپورجیسے بڑے ناموں کے ساتھ کام کررکھا ہے۔حبا بخاری کا بچپن میں 40 ہزار روپے عیدی ملنے کا انکشافاداکارہ نے سلمان خان کیساتھ کسی کا بھائی کسی کی جان، پربھاس کیساتھ رادھے شیام، شاہد کپور کے ساتھ دیوا، اکشے کمار کے ساتھ ہاوس فلم 4 اور ریتک روشن کیساتھ فلم موہن جو دڑو میں کام کر رکھا ہے۔انہوں نے انٹرویو میں انکشاف کیا کہ ایک تامل فلم کیلئے آڈیشن دیا تھا، انہوں نے مجھے ریجیکٹ کردیا، ان کا کہنا تھا میں کردار کے لحاظ سے زیادہ جوان ہوں، پھر انہوں نے کسی بڑی عمرکی اداکارہ کا انتخاب کرلیا۔پوجا ہیگڑے نے آڈیشن دینے کے عمل کی حمایت کی اور کہا کہ اس طرح اداکار خود کو چیلنج کرتا ہے، اس سے گھبرانا نہیں چاہیے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

عمارہ چوہدری کس سے شادی کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتا دیا

معروف ماڈل دماغ کی ناکام سرجری کے بعد چل بسی

جوہی چاؤلہ اور مادھوری نے کسی سپر اسٹار سے شادی نہ کرنے کی کیا وجہ بتائی؟

چپکے چپکے: وہ فلم جس کے ون لائنر لازوال اور ہندی انگریزی مقابلہ بے مثال

لیپ ٹاپ اور ٹی وی کیوں توڑا، ندا یاسر کا تہلکہ خیز انکشاف

اوم پوری کی زندگی سے جوڑے راز کا پردہ فاش

اداکارہ چارواسویا نے ممبئی کیوں چھوڑا؟ ویڈیو وائرل

’چلو ۔۔۔‘، جب غیرملکی دیو آنند کو ٹیکسی ڈرائیور سمجھتے ہوئے گاڑی میں آ بیٹھا

کیا آپ آنکھیں موندے اس معصوم سے بچے کو پہچان سکتے ہیں؟ 98 فیصد لوگ ناکام ہوگئے ! آپ بھی آزما لیں

ہانیہ عامر کے اس مہنگے ترین لہنگے کی قیمت کیا ہے؟ جان کر لوگوں کے ہوش اڑ گئے

میم سے محبت میں بارش کا منظر۔۔ نادیہ خان نے ایسی کیا نامناسب بات کہہ دی کہ صارفین آگ بگولہ ہوگئے؟

’بندر روڈ سے کیماڑی‘: مذہبی گھرانے میں پیدا ہونے والے احمد رشدی اور کرشن چندر کی پیش گوئی

اروشی روٹیلا شدید تنقید کی زد میں، مگر کیوں

گووندا کی اہلیہ نے طلاق پر خاموشی توڑ دی

اداکارہ تمناء بھاٹیہ کی لیک ویڈیو نے ہلچل مچا دی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی