بانی پی ٹی آئی سے آج جیل میں ملاقات کا دن، ملاقاتیوں کے نام سامنے آ گئے


راولپنڈی، بانی پی ٹی آئی سے آج اڈیالہ جیل میں ملاقات کا دن اورملاقاتیوں کی لسٹ بھی سامنے آ گئی ہے۔سلمان اکرم راجہ نے بانی پاکستان تحریک انصاف  سے ملاقات کرنے والے پارٹی رہنماؤں کے ناموں کی لسٹ اڈیالہ جیل سپریٹنڈنٹ کو بھجوا دی ہے۔جیل میں بہتر سہولیات فراہم کی جائیں ، بشریٰ بی بی کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواستآج ملاقات کرنے والوں میں سلمان اکرم راجہ، نیازاللہ نیازی، مشال یوسفزئی، مبشر نسوانہ، مبشر رحمان اورچودھری ظہیرعباس کے نام  لسٹ میں شامل ہیں۔خیال رہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اڈیالہ جیل میں بہتر سہولیات کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں وفاق کو بذریعہ سیکرٹری داخلہ، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل اور چیف کمشنراسلام آباد کو فریق بنایا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

پاکستان معدنی ذخائر کی مدد سے قرضوں سے نجات حاصل کرسکتا ہے: وزیر اعظم

مندی کے بادل چھٹ گئے ، پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مثبت کاروبار کا آغاز

دنیا کو دکھانا ہوگا انسداد دہشتگردی عدالتیں بھی کام کر سکتی ہیں، چیف جسٹس

امریکی وفد اپنی مرضی سے آ رہا ہے ، عمران خان سے ملاقات نہیں کرائی تو دھرنا دینگے ، علیمہ خان

انٹرا پارٹی انتخابات کیس، بیرسٹر گوہر نے دلائل کیلئے وقت مانگ لیا

صوابی ، رکشہ نہر میں گر گیا ، خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

ہیٹ ویو کا خطرہ، پنجاب کے متعلقہ اداروں کو گائیڈ لائنز جاری

پاکستان میں عید الاضحیٰ 7 جون کو ہو گی ، ماہرین فلکیات کی پیشگوئی

سانحہ 9 مئی: سپریم کورٹ میں پنجاب حکومت کی رپورٹ پیش

’کبھی سوچا نہیں تھا‘، پشاور کے چائے فروش نے لندن سے ماسٹر ڈگری حاصل کر لی

دوروزہ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم کا اسلام آباد میں آغاز

9 مئی کیسز: سپریم کورٹ کا ٹرائل کورٹ کو 4 ماہ میں فیصلہ کرنے کا حکم

محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو ایڈوائزری جاری کردی

پائیدار معاشی استحکام کیلئے معدنی وسائل سے بھرپور استفادہ کرنا ہوگا: اسحاق ڈار

کوئٹہ ریلوے سٹیشن: ماضی اور حال کا تزویراتی اثاثہ

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی