ہیٹ ویو کا خطرہ، پنجاب کے متعلقہ اداروں کو گائیڈ لائنز جاری


لاہور: ہیٹ ویو کے خطرے کے پیش نظر پی ڈی ایم اے پنجاب نے متعلقہ اداروں کو گائیڈ لائنز جاری کر دیں۔پنجاب کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل عرفان علی کاٹھیا نے انتظامیہ کو ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی۔انہوں نے کہا کہ رواں ماہ پنجاب میں درجہ حرارت میں 4 سے 7 ڈگری تک اضافے کا خدشہ ہے۔ اور جنوبی پنجاب کے اضلاع کا گرمی کی شدید لپیٹ میں آنے کا خدشہ ہے۔ڈپٹی کمشنرز کو عوامی مقامات پر ہیٹ ویو سے بچاؤ کی سہولیات یقینی بنانے اور محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب کو بچوں کی آؤٹ ڈور سرگرمیوں پر پابندی کی ہدایت کر دی گئیں۔محکمہ تعلیم نے اسکولوں کے داخلی راستوں پر ہیٹ ویو سے بچاؤ کے فلیکسز لگا دیئے ہیں۔ جبکہ کسانوں کو ہیٹ ویو کے فصلوں پر اثرات سے متعلق آگاہی دی جائے گی۔پی ڈی ایم اے نے ہدایت کی کہ لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ عوامی اجتماع والی جگہوں پر پانی کی فراہمی یقینی بنائے۔ اور ویٹرنری کیئر سینٹرز کو بھی 24 گھنٹے فعال رکھنے کی ہدایت کر دی گئی۔یہ بھی پڑھیں: انٹرا پارٹی انتخابات کیس، بیرسٹر گوہر نے دلائل کیلئے وقت مانگ لیاڈی جی پی ڈی ایم اے نے انتظامیہ کو ہدایت کی کہ مویشی منڈیوں کے مقامات پر پانی کی فراہمی یقینی بنائیں۔ اور محکمہ صحت اسپتالوں میں ہیٹ ویو کاؤنٹر قائم کرے۔شہریوں کو خصوصی ہدایت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شہری ہیٹ ویو کے دوران غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔ دھوپ میں سر کو ڈھانپ کر رکھیں اور پانی کا استعمال زیادہ کریں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

مجوزہ خیبرپختونخوا منرل اینڈ مائنزبل کی مخالفت کرتے ہیں،مولانا فضل الرحمان

پنجاب پولیس کا کچے میں پکا آپریشن، کچہ جمال کا علاقہ واگزار کروا لیا

تعلقات میں بہتری، اسلام آباد کے کالج میں بنگلہ دیش کے سابق سیکریٹری خارجہ کی یاد میں تقریب

کسٹمز ڈیوٹی سے بچنے کے لیے اپنا ہی سامان چوری والے ملزمان کیسے پکڑے گئے؟

بلوچستان کی ’خونی سڑک‘ کون سی ہے جس کی تعمیر کے لیے اب ہر پاکستانی حصہ ڈالے گا

کسٹمز ڈیوٹی سے بچنے کے لیے اپنا ہی سامان چوری کرنے والے ملزمان کیسے پکڑے گئے؟

تعلقات میں بہتری، اسلام آباد کے کالج میں بنگلہ دیش کے سابق سکریٹری خارجہ کی یاد میں تقریب

تین جامعات کے وائس چانسلرز کے ہمراہ گورنربلوچستان کا دورہ روس

تنخواہ دارطبقے کیلئے خوشخبری،بجٹ میں بڑے ریلیف کا امکان

اسلام آباد میں شدید ژالہ باری اور طوفان، گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے

صوبے کی ترقی کیلئے حکومت پنجاب کے ساتھ ہوں، گورنر پنجاب

بھنگ کی کاشت قانونی قرار، خیبر پختونخوا کے کن علاقوں میں کاشت کی اجازت ہو گی؟

بھنگ کی کاشت قانونی قرار، خیبرپختونخوا کے کن علاقوں میں کاشت کی اجازت ہو گی؟

ججز سنیارٹی کیس میں تمام درخواستیں خارج کی جائیں، وفاقی حکومت کا جواب

اسلام آباد میں شدید ژالہ باری سے سینکڑوں گاڑیوں سمیت املاک کو نقصان: ’ایسا لگ رہا تھا جیسے آسمان سے گولے برس رہے ہوں‘

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی