17 اپریل کو عام تعطیل کا اعلان


سندھ حکومت نے 17 اپریل کو ضلع عمر کوٹ میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 213 عمر کوٹ میں ضمنی الیکشن کے باعث عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔یاد رہے کہ نواب یوسف تالپور 2024ء کے عام انتخابات میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 213 ضلع عمر کوٹ سے رکنِ قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے جن کا رواں سال فروری میں انتقال ہو گیا تھا۔نواب یوسف تالپور کے انتقال کے بعد یہ نشست خالی ہو گئی تھی جس پر 17 اپریل کو ضمنی انتخاب ہو گا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

’جیت اور ہار کا تماشا ہے،‘ اجمل جامی کا کالم

اسلام آباد کی ژالہ باری: ٹوٹی سولر پلیٹس شہریوں کے جان و مال کے لیے کتنی نقصان دہ

ایران میں قتل ہونے والے آٹھ پاکستانیوں کی اپنے آبائی علاقوں میں تدفین کر دی گئی

پاکستان اور بنگلہ دیش کا 15 برس بعد دفتر خارجہ کی سطح پر مشاورت کا آغاز

’سونا ہی ذریعۂ معاش ہے‘،  گلگت بلتستان کے شہری زمین کے اندر چُھپا خزانہ کیسے نکال رہے ہیں؟

لائیو: بلوچستان میں ’خونی سڑک‘ ترقی و خوشحالی کی شاہراہ میں تبدیل ہو گی، وزیراعظم

پی آئی اے کے تین اعلٰی افسران کو توہین عدالت کے جُرم میں جیل بھیجنے کا حکم

ٹک ٹاک جنون نے پھر دو جانیں لے لیں

انسداد پولیو مہم کے ساتھ دیگر مہلک بیماریوں کی ویکسینیشن کو بھی یقینی بنایا جائے، وزیراعظم

سندھ میں ملیریا تیزی سے پھیلنے لگا، دماغی ملیریا کا کیس بھی رپورٹ

جوڈیشل کمیشن اجلاس میں آئینی بینچ کیلئے دو نئے ججز کے ناموں پر اتفاق

انسداد پولیو مہم کے ساتھ دیگر مہلک بیماریوں کی ویکسینیشن کو بھی یقینی بنائی جائے، وزیراعظم

نوجوان کے قتل کے الزام میں سابق پولیس ایس پی گرفتار: ’لاش کو چھپانے کے لیے گوبر استعمال کیا گیا‘

ہنگری میں تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند پاکستانی طلبا کیلئے خوشخبری

موجودہ حکومت ہائبرڈ ماڈل ہے، خواجہ آصف

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی