کراچی میں پانچ منزلہ رہائشی عمارت گِرنے سے پانچ افراد ہلاک، ریسکیو آپریشن جاری


کراچی کے علاقے لیاری میں پانچ منزلہ عمارت گِرنے سے اب تک کم از کم پانچ افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی گئی ہےتاحال عمارت گِرنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی مگر حکومت سندھ کی ترجمان کا کہنا ہے کہ یہ 50 سال پرانی عمارت گنجان آباد علاقے بغدادی میں واقع تھی جس میں 13 خاندان رہتے تھےپاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میں افغانستان کی سرحد سے پاکستان میں دراندازی کرنے کی کوشش کرنے والے 30 شدت پسندوں کو ہلاک کر دیاایرانی سول ایوی ایشنز کے مطابق تبریز اور اصفہان کے علاوہ ملک کے بیشتر ہوائی اڈے آج سے دوبارہ کھول دیے گئے ہیںامریکی کانگریس نے صدر ٹرمپ کے ٹیکس اور اخراجات سے متعلق ’بگ بیوٹی فل بل‘ کی منظوری دے دیروس افغانستان میں طالبان حکومت کو باضابطہ طور پر تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا کراچی میں پانچ منزلہ رہائشی عمارت گِرنے سے پانچ افراد ہلاک، ریسکیو آپریشن جاری

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

کراچی میں پانچ منزلہ رہائشی عمارت گِرنے سے کم از کم 10افراد ہلاک

ہماری سانس سے بدبو کیوں آتی ہے اور اس سے کیسے چھٹکارا پایا جا سکتا ہے؟

’دشمن کو ڈرانے کے لیے‘ امریکہ کے بعد دنیا میں کن ممالک نے جوہری ہتھیار حاصل کیے اور کون اس دوڑ سے دستبردار ہوا

کراچی میں پانچ منزلہ رہائشی عمارت گِرنے سے کم از کم آٹھ افراد ہلاک، ریسکیو آپریشن جاری

کراچی میں پانچ منزلہ رہائشی عمارت گِرنے سے کم از کم سات افراد ہلاک، ریسکیو آپریشن جاری

پاکستان کو چین سے انڈیا کی لائیو معلومات مل رہی تھیں، ہمیں وقت پر اہم سامان نہیں ملا: انڈین نائب آرمی چیف کا دعویٰ

لیاری میں بلڈنگ گرنے کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کی جائے، وزیر بلدیات

لیاری میں عمارت گرنے سے متعلق حکام فوری رپورٹ پیش کریں، وزیراعلیٰ نے حکم دیدیا

کراچی میں پانچ منزلہ رہائشی عمارت گِرنے سے پانچ افراد ہلاک، ریسکیو آپریشن جاری

پاکستان ریلوے کا بوسیدہ نظام، میرپور ماتھیلو میں مال بردار ٹرین پٹری سے اترگئی

لیاری میں عمارت زمین بوس۔۔ کتنا نقصان ہوا؟

در در بھاگا، منتیں کیں لیکن۔۔ سوات سانحے میں آنکھ کے سامنے اپنی اولاد کو ڈوبتا دیکھنے والے باپ کی دہائی ! ذمہ دار کون؟

سونے کی قیمت میں بڑی کمی.. فی تولہ سونا سستا ہو کر کتنے کا ملنے لگا ؟

’خطرہ محسوس ہو تو پہلے گولی چلاؤ سوال بعد میں کرو‘: غزہ میں امداد تقسیم کرنے والی تنظیم کے سابق ملازم نے بی بی سی کو کیا بتایا؟

کیا بلوچستان کے جامعات میں مقامی زبانوں کے شعبے بند کیے جارہے ہیں؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی