چوتھی شادی کسی کنٹریکٹر کی بیٹی سے کر لو۔۔ اقرار الحسن کا خود کو مڈل کلاس کہنا بھاری کیوں پڑ گیا؟ دیکھیں


"اگر آپ شادیاں کرتے رہیں گے تو بیویوں کے خرچے بھی اٹھانے ہوں گے، پھر گھر کیسے بنے گا؟ ایک مشورہ, اب چوتھی شادی کسی کنٹریکٹر کی بیٹی سے کرلیں، گھر خود بن جائے گا۔" "اگر یہ مڈل کلاس ہیں، تو پھر ہم کون ہیں؟" "سارا سال بیویوں کے ساتھ یورپ گھومتے ہیں اور اب کہتے ہیں کہ گھر بنانے کے پیسے نہیں ہیں۔" معروف پاکستانی اینکر اور صحافی اقرار الحسن حال ہی میں علی حمزہ کے پوڈکاسٹ میں شریک ہوئے جہاں انہوں نے اپنی ذاتی زندگی اور مالی مشکلات پر بات کی۔ گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ وہ اب تک اپنا ذاتی گھر نہیں بنا سکے اور ہمیشہ کرائے پر رہے ہیں۔ ان کے مطابق، مڈل کلاس پس منظر سے آنے والے شخص کے لیے گھر بنانا ہمیشہ ایک خواب کی طرح ہوتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ گھر کی تعمیر کئی مسائل کی وجہ سے رکی رہی، خاص طور پر حالیہ برسوں میں تعمیراتی اخراجات میں اضافے کے باعث۔ تاہم، ان کا کہنا تھا کہ جلد ہی وہ اپنی اہلیہ قرۃ العین اور بیٹے پہلاج کے ساتھ نئے گھر میں شفٹ ہو رہے ہیں، جبکہ دوسری بیویاں عروسہ خان اور فرح یوسف بھی قریبی علاقے میں رہائش اختیار کریں گی۔ پوڈکاسٹ کا یہ حصہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی صارفین نے اقرار الحسن کو مڈل کلاس کہلانے پر سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ بیشتر کا کہنا تھا کہ وہ اصل مڈل کلاس کی مشکلات سے ناواقف ہیں۔ کچھ نے طنزیہ انداز میں کہا کہ مسلسل شادیاں کرنے والے کو خرچ بڑھنے کا شکایت نہیں کرنی چاہیے۔ ان بیانات اور ردعمل نے اقرار الحسن کے مڈل کلاس والے دعوے کو ایک نیا تنازعہ بنا دیا، جو اب ہر جگہ زیر بحث ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

بالی وڈ میں کامیابی کے ریکارڈ قائم کرنے والی فلم ’سیارہ‘ نیٹ فلکس پر کب ریلیز ہو رہی ہے؟

ایسی اولاد بری تربیت کا نتیجہ ہے۔۔ پروین اکبر نے عائشہ خان کی دردناک موت کا الزام انھیں ہی ٹہراتے ہوئے کیا کچھ کہہ ڈالا؟

ابھی تک وہ آزادی نہیں جو بھائی کے پاس ہے۔۔ دوسی شادی کرنے والی حبا علی خان کو کون سی آزادی چاہیے؟ کھل کر بول پڑیں

کم عمر لڑکوں سے عشق اور شیشہ پینا۔۔ فضا علی نے منہ پر کھری کھری سنا دیں ! وینا ملک نے جواب میں کیا کہا؟

یہ وہ آنٹی ہیں جو۔۔ پروین اکبر کے لڑکا کہنے پر صنم سعید نے بھی کوئی لحاظ نہ رکھا ! کرارا جواب وائرل

یہ بگڑی ہوئی لڑاکا مرغی ہیں۔۔ جیا بچن کی مداح کو دھکا دینے کی ویڈیو ! کنگنا رناوٹ نے بخیے ادھیڑ کر رکھ دیے، دیکھیں

’پرورش‘: جین زی کا ڈرامہ جس نے والدین اور بچوں کے بیچ فاصلے کی کہانی دکھائی

میرے لئے دعا کریں۔۔ وسیم بادامی کس بیماری کا شکار ہوگئے؟

جب نبیل کو گولی لگی تو۔۔ نازلی نصر نے دھواں ڈرامے کی یادیں تازہ کرتے ہوئے کیا بتایا؟

حج کے بعد گانے گاؤ گی۔۔ صنم ماروی نے لوگوں کی تنقید دل پر لے لی ! جواب دیتے ہوئے کیا کچھ کہہ ڈالا؟

گلوکار عاطف اسلم کے والد انتقال کر گئے

’دل چاہتا ہے‘، جس نے انڈین فلم انڈسٹری اور نوجوانوں کے دلوں پر انمٹ نقوش چھوڑے

مجھے دھوکا دے دیا۔۔ شادی کے اگلے دن سعود نے جویریہ کو طعنہ کیوں دیا تھا؟ سالوں بعد پورا واقعہ سنا دیا

کئی دن کا باسی کھانا کھانے پر مجبور تھی۔۔ ڈرامے سے اچانک کیوں نکالا گیا؟ دیا مغل پہلی بار زندگی کی مشکلات پر بول پڑیں

اس عورت سے گھن آنے لگی ہے۔۔ کیا واقعی گھریلو تشدد کی ذمہ دار خود عورتیں ہیں؟ ڈاکٹر نیبہہ کا متنازع بیان ایک بار پھر وائرل

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی