مجھے دھوکا دے دیا۔۔ شادی کے اگلے دن سعود نے جویریہ کو طعنہ کیوں دیا تھا؟ سالوں بعد پورا واقعہ سنا دیا


"میں اتنی قد میں چھوٹی ہوں کہ شادی کے دن 6 انچ کی ہیلز پہنی تاکہ سعود کے برابر نظر آؤں، لیکن اگلے ہی دن انہوں نے کہا تم تو بہت چھوٹی ہو، مجھے دھوکا دے دیا۔" پاکستانی شوبز کی مقبول جوڑی جویریہ سعود اور سعود قاسمی اپنی خوشگوار ازدواجی زندگی اور مزاحیہ انداز کے باعث ہمیشہ مداحوں کی توجہ کا مرکز رہتے ہیں۔ 2005 میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی یہ جوڑی اس وقت بھی شوبز میں سرگرم تھی، سعود فلموں کے معروف ہیرو تھے جبکہ جویریہ ڈرامہ انڈسٹری میں اپنی پہچان بنا رہی تھیں۔ حال ہی میں ایک تقریب کے دوران جویریہ سعود نے اپنی حسِ مزاح کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ اسٹیج پر آنے کے لیے جب انہیں اینٹ پر کھڑا کیا گیا تو وہ ہنستے ہوئے بولیں کہ "میں 1993 سے اب تک انہی اینٹوں پر کھڑی ہو رہی ہوں۔" اسی دوران انہوں نے شادی کے اگلے دن کا ایک دلچسپ قصہ بھی سنایا، جس میں قد سے متعلق سعود کی مزاحیہ شکایت کا ذکر کیا۔ ان کا یہ بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا، جہاں صارفین نے مختلف ردعمل دیے۔ کسی نے اسے محض ہنسی مذاق سمجھا تو کچھ نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ انڈسٹری میں سب ہی اصل سے زیادہ لمبے دکھائی دیتے ہیں۔ یہ واقعہ اس بات کی ایک اور مثال ہے کہ جویریہ سعود اپنی سادہ، بے تکلف اور شوخ طبیعت سے نہ صرف محفل کو خوشگوار بنا دیتی ہیں بلکہ مداحوں کو بھی ہمیشہ مسکرانے پر مجبور کر دیتی ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

بالی وڈ میں کامیابی کے ریکارڈ قائم کرنے والی فلم ’سیارہ‘ نیٹ فلکس پر کب ریلیز ہو رہی ہے؟

ایسی اولاد بری تربیت کا نتیجہ ہے۔۔ پروین اکبر نے عائشہ خان کی دردناک موت کا الزام انھیں ہی ٹہراتے ہوئے کیا کچھ کہہ ڈالا؟

ابھی تک وہ آزادی نہیں جو بھائی کے پاس ہے۔۔ دوسی شادی کرنے والی حبا علی خان کو کون سی آزادی چاہیے؟ کھل کر بول پڑیں

کم عمر لڑکوں سے عشق اور شیشہ پینا۔۔ فضا علی نے منہ پر کھری کھری سنا دیں ! وینا ملک نے جواب میں کیا کہا؟

یہ وہ آنٹی ہیں جو۔۔ پروین اکبر کے لڑکا کہنے پر صنم سعید نے بھی کوئی لحاظ نہ رکھا ! کرارا جواب وائرل

یہ بگڑی ہوئی لڑاکا مرغی ہیں۔۔ جیا بچن کی مداح کو دھکا دینے کی ویڈیو ! کنگنا رناوٹ نے بخیے ادھیڑ کر رکھ دیے، دیکھیں

’پرورش‘: جین زی کا ڈرامہ جس نے والدین اور بچوں کے بیچ فاصلے کی کہانی دکھائی

میرے لئے دعا کریں۔۔ وسیم بادامی کس بیماری کا شکار ہوگئے؟

جب نبیل کو گولی لگی تو۔۔ نازلی نصر نے دھواں ڈرامے کی یادیں تازہ کرتے ہوئے کیا بتایا؟

حج کے بعد گانے گاؤ گی۔۔ صنم ماروی نے لوگوں کی تنقید دل پر لے لی ! جواب دیتے ہوئے کیا کچھ کہہ ڈالا؟

گلوکار عاطف اسلم کے والد انتقال کر گئے

’دل چاہتا ہے‘، جس نے انڈین فلم انڈسٹری اور نوجوانوں کے دلوں پر انمٹ نقوش چھوڑے

مجھے دھوکا دے دیا۔۔ شادی کے اگلے دن سعود نے جویریہ کو طعنہ کیوں دیا تھا؟ سالوں بعد پورا واقعہ سنا دیا

کئی دن کا باسی کھانا کھانے پر مجبور تھی۔۔ ڈرامے سے اچانک کیوں نکالا گیا؟ دیا مغل پہلی بار زندگی کی مشکلات پر بول پڑیں

اس عورت سے گھن آنے لگی ہے۔۔ کیا واقعی گھریلو تشدد کی ذمہ دار خود عورتیں ہیں؟ ڈاکٹر نیبہہ کا متنازع بیان ایک بار پھر وائرل

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی