حسن رحیم شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔۔ دلہن کون ہیں؟ خوبصورت ویڈیو سامنے آگئی


پاکستانی میوزک انڈسٹری کے مشہور اور نوجوان گلوکار حسن رحیم، جو اپنی منفرد آواز اور نرم مزاجی سے پہچانے جاتے ہیں، اب زندگی کے ایک نئے سفر کا آغاز کر چکے ہیں۔ حسن رحیم، جن کا تعلق چترال سے ہے، ہمیشہ سادگی اور خوش اخلاقی کے باعث مداحوں کے دلوں میں خاص مقام رکھتے ہیں۔ کچھ ماہ پہلے، حسن رحیم نے ایک گانے کی تشہیر کے لیے شادی کے لباس میں تصویر شیئر کی تھی، جسے دیکھ کر مداحوں کو لگا کہ وہ شادی کرنے جا رہے ہیں۔ بعد میں پتا چلا کہ یہ صرف میوزک ویڈیو کا ایک منظر تھا، جس سے ان کے چاہنے والوں کو عارضی مایوسی ہوئی۔ اب یہ خبر حقیقت بن گئی ہے۔ حسن رحیم نے باقاعدہ نکاح کر لیا ہے، اور ان کی شادی کی تقریب پرل کانٹینینٹل بھوربن میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں وہ چترالی روایتی لباس میں خوش و خرم دکھائی دیے جبکہ ان کی دلہن نیلے رنگ کے خوبصورت لہنگے میں نظر آئیں۔ دونوں کی جوڑی نے تقریب میں شریک قریبی رشتہ داروں اور دوستوں کے دل جیت لیے۔ View this post on Instagram A post shared by 𝒦𝑜𝓂𝒶𝓁 (@kapturezzz) رپورٹس کے مطابق، حسن رحیم کی شریکِ حیات ان کی کزن ہیں۔ شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے پھیل رہی ہیں اور مداحوں کی جانب سے جوڑے کے لیے محبت بھری دعائیں اور نیک خواہشات کا سلسلہ جاری ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

بالی وڈ میں کامیابی کے ریکارڈ قائم کرنے والی فلم ’سیارہ‘ نیٹ فلکس پر کب ریلیز ہو رہی ہے؟

ایسی اولاد بری تربیت کا نتیجہ ہے۔۔ پروین اکبر نے عائشہ خان کی دردناک موت کا الزام انھیں ہی ٹہراتے ہوئے کیا کچھ کہہ ڈالا؟

ابھی تک وہ آزادی نہیں جو بھائی کے پاس ہے۔۔ دوسی شادی کرنے والی حبا علی خان کو کون سی آزادی چاہیے؟ کھل کر بول پڑیں

کم عمر لڑکوں سے عشق اور شیشہ پینا۔۔ فضا علی نے منہ پر کھری کھری سنا دیں ! وینا ملک نے جواب میں کیا کہا؟

یہ وہ آنٹی ہیں جو۔۔ پروین اکبر کے لڑکا کہنے پر صنم سعید نے بھی کوئی لحاظ نہ رکھا ! کرارا جواب وائرل

یہ بگڑی ہوئی لڑاکا مرغی ہیں۔۔ جیا بچن کی مداح کو دھکا دینے کی ویڈیو ! کنگنا رناوٹ نے بخیے ادھیڑ کر رکھ دیے، دیکھیں

’پرورش‘: جین زی کا ڈرامہ جس نے والدین اور بچوں کے بیچ فاصلے کی کہانی دکھائی

میرے لئے دعا کریں۔۔ وسیم بادامی کس بیماری کا شکار ہوگئے؟

جب نبیل کو گولی لگی تو۔۔ نازلی نصر نے دھواں ڈرامے کی یادیں تازہ کرتے ہوئے کیا بتایا؟

حج کے بعد گانے گاؤ گی۔۔ صنم ماروی نے لوگوں کی تنقید دل پر لے لی ! جواب دیتے ہوئے کیا کچھ کہہ ڈالا؟

گلوکار عاطف اسلم کے والد انتقال کر گئے

’دل چاہتا ہے‘، جس نے انڈین فلم انڈسٹری اور نوجوانوں کے دلوں پر انمٹ نقوش چھوڑے

مجھے دھوکا دے دیا۔۔ شادی کے اگلے دن سعود نے جویریہ کو طعنہ کیوں دیا تھا؟ سالوں بعد پورا واقعہ سنا دیا

کئی دن کا باسی کھانا کھانے پر مجبور تھی۔۔ ڈرامے سے اچانک کیوں نکالا گیا؟ دیا مغل پہلی بار زندگی کی مشکلات پر بول پڑیں

اس عورت سے گھن آنے لگی ہے۔۔ کیا واقعی گھریلو تشدد کی ذمہ دار خود عورتیں ہیں؟ ڈاکٹر نیبہہ کا متنازع بیان ایک بار پھر وائرل

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی