ایک ہی خاندان کے 11 افراد جاں بحق.. افسوس ناک ٹریفک حادثہ کس جگہ پیش آیا؟


ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے داناسر درانذدہ میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب بلوچستان کے علاقے خانوزئی سے ڈیرہ اسماعیل خان آنے والی مزدا گاڑی کے بریک فیل ہوگئے۔ گاڑی میں ایک ہی خاندان کے افراد سوار تھے۔ حادثے میں 5 خواتین، ایک بچہ اور ایک مرد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ حادثے میں زخمی ہونے والوں کو موقع پر طبی امداد دینے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال ڈیرہ اسماعیل خان منتقل کیا گیا۔ زخمیوں کی شناخت دریاب خان، یوسف اور احمد عمر کے ناموں سے ہوئی ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کے بعد علاقے میں ریسکیو ٹیموں نے فوری کارروائی کی اور جاں بحق و زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

اسلام آباد ڈسٹرکٹ جوڈیشری کی سکیورٹی واپس، ڈی آئی جی کو نوٹس

سندھ کابینہ میں بڑی تبدیلی کی تیاری، کس سے وزارتیں واپس لی جا رہی ہیں؟

ایک ہی خاندان کے 11 افراد جاں بحق.. افسوس ناک ٹریفک حادثہ کس جگہ پیش آیا؟

آذربائیجان کے طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ، انڈیا جانے والی پرواز دو روز بعد بھی روانہ کیوں نہ ہو سکی؟

سیلاب میں ہزاروں فش فارم تباہ، مچھلی کی قیمتیں بڑھنے کا خدشہ

شہباز شریف اور عاصم منیر سے ملاقات کے دوران ٹرمپ کے کوٹ پر لگی ’لڑاکا طیارے کی پن‘ سے جڑے سوال اور جواب

’ہائبرڈ نظام کی کامیابی‘: ڈونلڈ ٹرمپ کی وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف عاصم منیر سے ملاقات میں کیا ہوا؟

شدت پسندوں کا نیا ہتھیار: سستے چینی کواڈ کاپٹر اور کمرشل ڈرون خیبرپختونخوا میں خوف کی علامت کیسے بنے؟

پنجاب کی وزیر اطلاعات کی ’فیک ویڈیو‘ پھیلانے کا الزام: ایک سال قبل درج ہونے والا مقدمہ اور پی ٹی آئی سوشل میڈیا کارکن فلک جاوید کی گرفتاری

سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، پیپلز پارٹی کی واضح برتری

خیبر پختونخوا میں کیش لیس اکانومی کے قیام کی تیاریاں، محکموں سے معلومات طلب

انجینیئر محمد علی مرزا، توہین مذہب کا مقدمہ اور اسلامی نظریاتی کونسل: ’بلاضرورت ایسے کلمات دہرانا ناجائز ہے‘

گجرات میں نامعلوم افراد نے کسان کی بھینس کی دونوں ٹانگیں کاٹ دیں

ودہولڈنگ ٹیکس پہلے غیرشرعی قرار دیا پھر وضاحت، کون سا مؤقف درست؟

مصنوعی ذہانت مستقبل کی جنگوں کو مزید تباہ کن بنا سکتی ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی