
امریکہ کے وزیر خزانہ سکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہدوحہ میں ایران کے منجمد فنڈز کی نگرانیکے لیے ایک ادارہ قائم کیا جائے گاترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرانی نے کہا ہے کہ ان کے خیال میں مذاکرات اگلے ہفتے شاید منگل کو دوبارہ شروع ہو جائیں گے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے بیان میں ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ امریکہ کی جانب سے ایران کو کوئی رقم ادا نہیں کی گئی اور نہ ہی ایران کے اپنے فنڈز میں سے کوئی رقم جاری کی گئی ہے۔لبنان میں جنگ کا خاتمہ ایران میں جنگ کے خاتمے جتنا اہم ہے: باقر قالیباف اگر آبنائے ہرمز میں ٹول ٹیکس وصول نہ کرنے کی معلومات غلط ثابت ہوئیں تو مذاکرات ختم کر دیے جائیں گے: ٹرمپ