آئی سی سی کے ساتھ 60 کروڑ روپے کا فراڈ


سائبر کرائم سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل بھی نہ بچ سکی، فراڈیوں نے آئی سی سی کو 60 کروڑ روپے کا چونا لگا دیا۔رپورٹ کے مطابق سائبر کرائم کی واردات گزشتہ سال ہوئی جس کی انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے امریکی حکام کو شکایت کردی ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ فراڈ مبینہ طور پر گزشتہ سال امریکا سے ہوا، آئی سی سی کے بورڈ کو اس سے متعلق گزشتہ سال مطلع کیا گیا تھا۔ اور ابھی بھی فراڈ کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔رپورٹ میں اس بارے میں معلومات نہیں دی گئی ہیں کہ جعلسازوں نے آئی سی سی اکاؤنٹ سے رقم منتقل کرنے کے لیے کون سا راستہ اختیار کیا اور  اس بات کی بھی تصدیق نہیں ہوئی کہ آیا یہ لین دین ایک ہی ادائیگی میں ہوا تھا یا متعدد وائر ٹرانسفرز تھے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید کھیلوں کی خبریں

اولمپک ہیرو ارشد ندیم کیلئے فوربز کا بین الاقوامی اعزاز

نیشنز ہاکی کپ میں پاکستان نے جاپان کو شکست دے دی

سابق فاسٹ بولر نے نسیم شاہ کے میرٹ پر سوالات اٹھا دیے

لیگ کرکٹ کس طرح بین الاقوامی کرکٹ کا مستقبل بدل رہی ہے؟

آئی سی سی کی تینوں کرکٹ فارمیٹس کے قوانین میں اہم تبدیلیاں کیا ہیں؟

قومی کرکٹرز کے اسکلز کیمپ کا لاہور میں آغاز

جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو شکست دے کر ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ جیت لی

جنوبی افریقا آسٹریلیا کو ہرا کر ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن بن گیا

کوہلی کی ٹیسٹ ریٹائرمنٹ کے بعد سابق کپتان پلیئنگ الیون سے بھی باہر

آئی سی سی نے ایک روزہ فارمیٹ قوانین میں بڑی تبدیلی کردی

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن کا سہرا جنوبی افریقہ کے سر

ورلڈ ٹیسٹ چیمپین شپ: پہلے دن جنوبی افریقی اور آسٹریلوی بولروں کا شاندار مقابلہ

ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل: ہیڈن اور اسٹین کی کمنز پر کڑی تنقید

نیشنز ہاکی کپ کیلئے کل پاکستان اور انڈونیشیا مد مقابل

ورلڈ باکسنگ چیلنج: پاکستان کی لاورا اکرم سیمی فائنل میں ناکام

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی