سابق صدر پرویز مشرف جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف انتقال کر گئے۔نجی نیوز چینل کے مطابق سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف انتقال کر گئے ۔ سابق صدر پرویز مشرف کافی عرصے سے علیل تھے اور دبئی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے ۔