پشاور پولیس لائنز دھماکے کا حملہ آورمجرمانہ ریکارڈ یافتہ نکلا


پشاور مسجد میں خودکش حملہ کرنیوالا دہشت گرد مجرمانہ ریکارڈ یافتہ نکلا۔پولیس لائنز پشاور کی مسجد میں  ہونے والے خود کش دھماکے کی تحقیقات میں پیش رفت سامنے آگئی۔ تحقیقاتی ذرائع کے مطابق مسجد میں خودکش حملہ کرنیوالا دہشت گرد مجرمانہ ریکارڈ یافتہ نکلا۔یہ بھی پڑھیں:تحقیقاتی ٹیم کا کہنا ہے کہ  مبینہ خود کُش حملہ آور پر پہلے بھی دو افراد کے قتل کا الزام ہے۔ مبینہ خودکش حملہ آور نے غلنئی کرکٹ گراونڈ مہمند میں 2 افراد کو قتل کیاتھا۔واضح رہے کہ پولیس لائنز دھماکے میں تقریبا100 افراد جاں بحق  جبکہ سینکڑوں زخمی ہو گئے تھے۔ دھماکے سے مسجد کی چھت اور دیواریں بھی منہدم ہو گئی تھیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

سندھ وکلا ایکشن کمیٹی کا ببرلو بائی پاس کے سوا تمام دھرنے ختم کرنے کا اعلان

’ہزاروں لوگوں کو بھوکا مار دیں گے‘، لاہور میں چنگ چی رکشوں پر پابندی پر غور

دریائے سندھ سے نئی نہریں نکالنے کا منصوبہ ختم، مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں فیصلہ

سات ماہ کی حاملہ گوجرانوالہ کی ماریہ کو انڈیا چھوڑنے کا حکم: ’بچے کے منتظر تھے لیکن اب سب کچھ بدل گیا ہے‘

باہمی مفاہمت کے بغیر کوئی نئی نہر تعمیر نہیں کی جائے گی: مشترکہ مفادات کونسل کا فیصلہ

خیبر پختونخوا میں اساتذہ کی بھرتی کے لیے ٹیسٹ، نقل کرنے والوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر

باہمی اتفاق تک نہریں نہیں بنے گی،وزیراعلیٰ سندھ

حج آپریشن کی پہلی پرواز کب روانہ ہوگی، جانیے

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس، حکومت نے متنازع کینال کا منصوبہ ختم کردیا

ذیقعد 1446 ہجری کا چاند نظر آگیا

فوجی حملے کے بیان کی غلط تشریح کی گئی، اگلے دو سے چار دن اہم ہیں: وزیر دفاع

سی ایس ایس 2024ء کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا

سرحد پر افواجِ پاکستان کی قوت میں اضافہ، وزیردفاع

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس شروع ہوگیا

شمالی وزیرستان میں کارروائی، تین روز میں 71 شدت پسند ہلاک: آئی ایس پی آر

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی