
ایران اسرائیلی کشیدگی کے باعث پاکستان ائیر لائن ( پی آئی اے) نے فلائٹ شیڈول تبدیل کردیا۔ ایرانی فضائی حدود کی بندش کے بعد قومی ائیرلائن پی آئی اے نے گلف ممالک سمیت ٹورنٹو اور پیرس جانے والی پروازوں کا فلائٹ شیڈول تبدیل کردیا ہے، گلف جانے والی پروازیں اومان کی فضائی حدود استعمال کر رہی ہیں۔ترجمان پی آئی اے کےمطابق سعودیہ،بحرین،یواےای کی پروازیں مسقط فلائٹ انفارمیشن ریجن سےہوتی ہوئی جارہی ہیں،ٹورنٹو اور پیرس جانےوالی پروازیں اومان کی فضائی حدوداستعمال کررہی ہیں۔ایران اسرائیلی کشیدگی کے باعث پاکستان ائیر لائن ( پی آئی اے) نے فلائٹ شیڈول تبدیل کردیا۔ ایرانی فضائی حدود کی بندش کے بعد قومی ائیرلائن پی آئی اے نے گلف ممالک سمیت ٹورنٹو اور پیرس جانے والی پروازوں کا فلائٹ شیڈول تبدیل کردیا ہے، گلف جانے والی پروازیں اومان کی فضائی حدود استعمال کر رہی ہیں۔ترجمان پی آئی اے کےمطابق سعودیہ،بحرین،یواےای کی پروازیں مسقط فلائٹ انفارمیشن ریجن سےہوتی ہوئی جارہی ہیں،ٹورنٹو اور پیرس جانےوالی پروازیں اومان کی فضائی حدوداستعمال کررہی ہیں۔