سیل ٹیکس میں اضافہ اور نئے ٹیکسز مسترد


اسلام آباد/ لاہور: انجمن تاجران اور جماعت اسلامی نے سیل ٹیکس میں اضافے اور نئے ٹیکسز کے نفاذ کو یکسر مسترد کردیا ہے۔صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ نے کہا ہے کہ سیل ٹیکس میں اضافے کو مسترد کرتے ہیں، سیل ٹیکس میں اضافے سے ہر چیز مہنگی ہو جائے گی۔انہوں نے حکومت کی جانب سے قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے والے منی بجٹ پر اپنے ردعمل میں کہا  ہے کہ عوام میں اب مہنگائی کا مزید طوفان کا مقابلہ کرنے کی سکت نہیں ہے۔صدر آل پاکستان انجمن تاجران اجمل بلوچ نے مشورہ دیا ہے کہ ملک کے منتخب نمائندے عوام پر مزید بوجھ نہ ڈالیں۔امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ  170 ارب روپے کے نئے ٹیکسز کو مسترد کرتے ہیں۔پاکستانی معیشت صرف آئی ایم ایف قرض سے بحال نہیں ہو سکتی، موڈیز کی اقتصادی ماہرسراج الحق نے مہنگائی کے خلاف جاری تحریک میں تیزی لانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی مخالف مظاہروں کے نئے شیڈول کا جلد اعلان کریں گے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

پاکستان کے نائب وزیراعظم کا ایرانی وزیر خارجہ سے رابطہ، اسرائیلی حملے کی مذمت

مسئلہ کشمیرکا واحد حل اقوام متحدہ کی قراردادوں پرعمل ہے، بلاول بھٹو

ایران میں مقیم پاکستانیوں کومحفوظ مقامات پر رہنے کی ہدایت، پاکستانی سفارتخانہ

ثنا یوسف قتل کیس میں بڑی پیش رفت

پاکستانی شہری ایران اورعراق کے سفرسے گریزکریں، دفترِ خارجہ

بھارت کے منہ پر ناکامی کا طمانچہ، پاکستان کیلئے آئی ایم ایف فنڈنگ منظور

سندھ کا بجٹ 26-2025 پیش، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ

پاکستان میں شدید ہیٹ ویو، گاڑی میں سفر کرتے ہوئے کن باتوں کا خیال رکھیں؟

اسرائیلی حملہ خطے کو مزید عدم استحکام سے دوچار کر سکتا ہے: وزیراعظم شہباز شریف

لاہور ہائیکورٹ بار نے فوجی عدالتوں کے خلاف سپریم کورٹ میں نظر ثانی درخواست دائر کر دی

گورنر خیبرپختونخوا کا بجٹ اجلاس بلانے کی سمری پر دستخط سے انکار

فیصل آباد: گودام میں آتشزدگی ، 2 افراد جاں بحق، ایک زخمی

سینیٹ: ایران پراسرائیلی حملے کیخلاف قرارداد منظور

اسرائیل کا ایران پر حملہ نہایت غیرذمہ دارانہ اقدام اور انتہائی تشویشناک ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

ایران اسرائیل کشیدگی، پی آئی اے کا فلائٹ شیڈول تبدیل

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی