سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی درخواست ضمانت منظور کر لی گئی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیخ رشید کو پچاس ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔