شام کے دارالحکومت دمشق پر اسرائیل کے فضائی حملے میں 15 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ۔اسرائیل نے فضائی حملوں میں وسطی دمشق کےایک رہائشی محلے کو نشانہ بنایا۔