پیجو 2008 کی قیمتوں میں بھی اضافہ


کراچی: پیجو پاکستان نے بھی اپنی گاڑی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے۔مؤقر ویب سائٹ ’پاک وہیلز‘ کے مطابق پیجو 2008 کی قیمت میں اضافہ کیا گیا ہے، اضافے کی وجہ سیلز ٹیکس کی شرح میں ایک فیصد اضافہ ہے۔واضح رہے کہ حکومت نے سیلز ٹیکس کی شرح 17 فیصد سے بڑھا کر 18 فیصد کردی ہے جس کے بعد تسلسل کے ساتھ گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں کمپنیوں کی جانب سے اضافہ کیا جا رہا ہے۔اعداد و  شمار کے تحت پیجو 2008 ایکٹیو کی نئی قیمت 5959000 روپے ہو گئی ہے جب کہ پرانی قیمت 5899000 تھی جس کے معنی یہ ہوئے کہ گاڑی کی قیمت میں 51000 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔پیجو 2008 ایلور کی قیمت میں 57000 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد گاڑی کی قیمت 6599000 روپے سے بڑھ کر 6656000 روپے ہو گئی ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

پنجاب کا مالی سال 26-2025 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

بھارت کو سندھ طاس معاہدے کی معطلی کے فیصلے کو واپس لینا پڑے گا، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان میں حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

خواجہ میرے خواجہ، دل میں سما جا

جمع پونجی پر کٹوتی، نئے بجٹ میں سیونگ اکاؤنٹس کے منافع پر ٹیکس میں اضافہ کیوں؟

تربت اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے

چیف الیکشن کمشنر اور 2 ممبران کی تعیناتیوں کا معاملہ، ترجمان قومی اسمبلی کی وضاحت جاری

راولپنڈی: پیکا ایکٹ کے تحت 10 سے 15 وکلا کے خلاف مقدمہ درج

راولپنڈی: پیکا ایکٹ کے تحت 10 سے 15 وکلاء پر مقدمات درج

ایبٹ آباد میں خواجہ سرا کا قتل: ’شادی کی تقریب کے دوران نوجوان نے گولیاں چلائیں‘

گھڑ سواری اور کبوتر بازی، وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور اور کیا شوق رکھتے ہیں؟

گھڑ سواری اور کبوتر بازی، وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کے اور مشغلے کیا ہیں؟

گھڑ سواری اور کبوتر بازی، وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کے مزید مشغلے کیا ہیں؟

’ویڈیو کال پر روتے رہے‘، پشاور میں زیرِعلاج نومولود افغان بچے کی والدہ سات دن بعد پاکستان پہنچ گئی

پاسپورٹ رولزمیں ترمیم، بیرون ملک سیاسی پناہ کے حامل تمام پاسپورٹس منسوخ کرنے کا فیصلہ

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی