مہنگائی کے باوجود سونے کی قیمت گرنے لگی


کراچی: ملک بھر میں روزبروز بڑھتی مہنگائی کے باوجود سونے کی قیمت کم ہو گئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار 400 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 95 ہزار 600 روپے پر آ گئی۔10 گرام سونے کی قیمت ایک ہزار 201 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 67 ہزار 695 روپے ہو گئی۔یہ بھی پڑھیں: دوسری جانب عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 8 ڈالر کا اضافہ ہوا اور سونے کی قیمت ایک ہزار 840 ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

معصوم شہریوں کے ناحق خون کے آخری قطرے تک کا حساب لیا جائے گا: پاکستانی فوج کے ترجمان

انڈیا نے جارحیت کر کے جو غلطی کی اس کا خمیازہ اب اسے ضرور بھگتنا ہوگا: وزیراعظم شہباز شریف کا قوم سے خطاب

مسعود اظہر: ہائی جیکرز کے مطالبے پر انڈین جیل سے رہائی اور پھر عالمی دہشتگردوں کی فہرست تک

بھارت کے بزدلانہ حملے میں شہید ہونے والا یہ پھول سا بچہ کون تھا؟

پاکستان کی سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں شہریوں پر مقدمے چلانے کا عمل درست قرار دے دیا

جنگ کے دوران کیا چیزیں گھر میں لازمی رکھنی چاہئیں؟ جانیں ہنگامی صورتحال میں اپنے پیاروں کو محفوظ رکھنے کے چند اہم طریقے

پاکستان اور انڈیا میں کشیدگی ایک بار پھر عروج پر: ماضی میں دونوں ملکوں کے درمیان حالات کیسے بہتر ہوئے؟

جدید ترین رافیل گرانے کا یہ پہلا واقعہ ہے۔۔ فرانسیسی حکام کی تصدیق

بھارتی فوج کی 6 مہار یونٹ کا بٹالین ہیڈ کوارٹر تباہ.. ویڈیو منظر عام پر

پاکستانی فوج کا ’رفال سمیت پانچ انڈین جنگی طیارے‘ گرانے کا دعویٰ: ہم اب تک کیا جانتے ہیں؟

پاکستان کا فوج کو جوابی کارروائی کا اختیار دینے کا اعلان، انڈیا کا اپنے زیر انتظام کشمیر میں 10 ہلاکتوں کا دعویٰ

سونا ایک بار پھر مہنگا.. جانیں فی تولہ سونے کی نئی قیمت کیا ہوگئی؟

ایل او سی پر بھارتی پسپائی۔۔ چورا کمپلیکس پر سفید جھنڈے کے ساتھ شکست تسلیم کرلی

رات کے اندھیرے میں بھارت کا بزدلانہ حملہ۔۔ پاکستان کا منہ توڑ جواب ! دشمن کو دھول چٹا دی

مریدکے سے مظفرآباد تک: انڈیا نے چھ مئی کی شب پاکستان اور اس کے زیرِ انتظام کشمیر میں کن مقامات کو نشانہ بنایا اور کیوں؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی