روس نے جوہری طاقت کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا


ماسکو: روس نے جوہری طاقت میں اضافے کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق روس نے امریکہ کے ساتھ جوہری اسلحہ کی تخفیف کا معاہدہ معطل کرتے ہوئے نیوکلیئر طاقت میں اضافے کا اعلان کر دیا۔روسی صدر پیوٹن نے کہا کہ روس اپنی نیوکلیئر فورسز کو مضبوط بنانے پر زیادہ توجہ دے گا اور روس ہائپرسونک میزائلوں کی بڑے پیمانے پر ترسیل شروع کرے گا۔انہوں ںے کہا کہ مسلح افواج کو جدید آلات سے لیس کرنا جاری رکھیں گے۔یہ بھی پڑھیں: روسی صدر کے اعلان کے بعد امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ پیوٹن کے فیصلے سے یہ ظاہر نہیں ہوتا کہ وہ جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا سوچ رہے ہیں۔انہوں ںے کہا کہ پیوٹن کی جانب سے جوہری اسلحے کے معاہدے کو معطل کرنا بہت بڑی غلطی ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید عالمی خبریں

پہلگام واقعہ: انڈیا نے بھی پاکستانی پروازوں کے لیے اپنی فضائی حدود بند کر دیں

پاکستانی فضائی حدود کی بندش: انڈین ایئرلائنز کو ماہانہ 10 ارب 13 کروڑ روپے کا نقصان

بھارتی شمالی کمان کے آرمی کمانڈر کے بعد ایک اور اعلیٰ عہدے دار کی تنزلی

’پوپ بننا چاہوں گا‘، صدر ٹرمپ کے ’سینس آف ہیومر‘ پر سوشل میڈیا صارفین کے تبصرے

پاکستان پر حملہ کیا تو یہ بھارت اور مودی کی آخری جنگ ہوگی، خالصتان رہنما

جعلی خاکوں سے جھوٹی کہانی گھڑنے کی مودی سرکار کی سازش بے نقاب

بھارت پر جنگی جنون سوار، سرحدی دیہات خالی کروا لیے

گرپتونت سنگھ پنوں کا پاکستان سے بڑا مطالبہ

حج کے لیے ’کوٹہ سسٹم‘: پاکستان سمیت دیگر مسلم ممالک یہ کیسے طے کرتے ہیں کہ کون حج کرے گا اور کسے انتظار کرنا ہو گا؟

پہلگام حملہ: ’کشیدگی میں اضافہ نہ کریں‘، امریکہ کا انڈیا اور پاکستان پر زور

امریکہ میں غیرملکی طلبہ کی قانونی حیثیت ختم کرنے کی نئی پالیسی، ہزاروں نام شامل

نریندر مودی نے انڈین افواج کو ہدف اور وقت کے انتخاب کی مکمل آزادی دے دی: رپورٹ

کم کارڈیشیئن اور ’گرینڈ پا ڈکیت‘: لاعلمی میں معروف شخصیت کو لوٹنے والے یونس جو فرار ہوتے ہوئے زیورات سڑک پر گرا گئے

ساتھیوں کا دھوکہ، فرار سے انکار اور سرد بنکر: ہٹلر کے آخری لمحات اور سوویت یونین کی چال

کپڑوں سے خوفناک بیماری کیسے ہوگئی؟ مشہور ٹک ٹاکر کی وہ عام غلطی جو ہم بھی جانے انجانے میں کر بیٹھتے ہیں

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی