یوٹیوب پر الزام، تحقیقات شروع


لندن: برطانیہ کے انفارمیشن ریگولیٹر اتھارٹی کے مطابق یوٹیوب پر غیرقانونی طریقے سے بچوں کا ڈیٹا جمع کرنے کے الزام کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق برطانیہ کی انفارمیشن ریگولیٹر اتھارٹی کو یوٹیوب کے خلاف شکایت موصول ہوئی ہے جس میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ یوٹیوب غیر قانونی طریقے سے بچوں کا ڈیٹا اکٹھا کر رہا ہے۔ یوٹیوب کے خلاف باضابطہ شکایت پر تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔برطانوی ریگولیٹر انفارمیشن کو یوٹیوب کے خلاف شکایت 3 بچوں کے والد ڈنکن میک کین کی جانب سے درج کرائی گئی جو فائیو رائٹس گروپ کے تعاون سے اس مہم کی قیادت کر رہے ہیں جس کے لیے وہ باقاعدہ کام بھی کرتے ہیں۔یہ بھی پڑھیں: میک کین کے مطابق یوٹیوب ویڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم نے قانون کو توڑا ہے اور وہ غیر قانونی طریقے سے بچوں کا ڈیٹا جمع کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ یوٹیوب کو اس طریقے سے جمع کردہ ڈیٹا ڈیلیٹ کرنا پڑے گا ورنہ معلوم نہیں اس کے کیا نتائج برآمد ہوں گے۔برطانوی انفارمیشن کمشنر آفس کے مطابق وہ اس شکایت پر غور کر رہے ہیں اور یہ جاننے کی کوشش کر رہے ہیں کہ یوٹیوب نے بچوں کی پرائیویسی متاثر کرنے کی کوشش کی ہے کہ نہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید سائنس اور ٹیکنالوجی

ایپل کی آئی فون لانچنگ شیڈول میں بڑی تبدیلی

ایپل کی آئی فون لانچنگ شیڈول میں تبدیلی کی تیاری

آئندہ چند گھنٹوں میں واٹس ایپ 3 مشہور فونز پر بند ہو جائے گا

سوزوکی آلٹو کے نئے رنگ نے صارفین کو متوجہ کر لیا

ٹاپ ٹرینڈنگ سمارٹ فونز کی فہرست جاری کر دی گئی

’میٹ گالا‘ میں پنجاب کی انٹری: دلجیت دوسانجھ کو اپنے انداز سے متاثر کرنے والے مہاراجہ بھوپندر سنگھ کون تھے؟

دو شاہی خاندانوں کے خزانوں کا حصہ رہنے والا نایاب نیلا ہیرا جس کی ماضی کی کہانی اسے کروڑوں ڈالرز میں فروخت کروا سکتی ہے

سکولوں میں AI کو لازمی مضامین میں شامل کر دیا گیا

نپولین: افریقہ کے دور افتادہ جزیرے سینٹ ہیلینا پر فرانسیسی جرنیل کے آخری ایام کیسے گزرے

نپولین: سینٹ ہیلینا پر فرانسیسی جرنیل کے آخری ایام کیسے گزرے

جی ٹی اے فینز کو بڑا دھچکا

اسکائپ آج سے ہمیشہ کے لیے بند، صارفین کیلئے اہم خبر

کبھی پوپ تو کبھی ’بدی کی علامت‘: ٹرمپ کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ تصاویر پر تنقید، ’آپ کو پتا ہو گا کہ سرخ لائٹ بُرے لوگوں کی نشانی ہے‘

کبھی پوپ تو کبھی ’بدی کی علامت‘: ٹرمپ کی مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ تصاویر پر تنقید کیوں؟

نوکیا کا پاکستان میں فونز سستے کرنے کا اعلان۔۔ متوقع قیمت بھی بتا دی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی