
لاہور: ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 لیگ مرحلے کے آخری میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 86 رنز سے شکست دے دی ہے۔Total domination from as they finish their season with a thumping win in Lahore 🙌 | #SabSitarayHumaray | #LQvKK pic.twitter.com/4PklbxxAHi— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) March 12, 2023میچ میں کراچی کنگز نے جیت کیلئے 197 رنز کا ہدف دیا تھا، لاہور قلندرز کی ٹیم 110 پر آل آؤٹ ہوگئی، اس طرح کراچی کنگز نے جیت اپنے نام کر لی۔Where did that come from⁉️A couple of mighty hits from @HarisRauf14 💥 | #SabSitarayHumaray | #LQvKK pic.twitter.com/3ZcThzqzVP— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) March 12, 2023قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں کراچی کنگز نے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں پر 196رنز بنائے، بلے بازی کرتے ہوئے محمد اخلاق نے 51، کپتان عماد وسیم نے 45 اور طیب طاہر نے 40 رنز کی زبردست اننگز کھیلی۔.@laadi_ladla in action 😎 | #SabSitarayHumaray | #LQvKK pic.twitter.com/qG9rfeljew— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) March 12, 2023لاہور میں کھیلے جا رہے میچ میں ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے کہا کہ ہمیں لیگ کے تین میچز جیتنا چاہیے تھے۔پی ایس ایل 8: پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 13 رنز سے شکست دیدی🚨 TOSS UPDATE 🚨 win the toss and elect to bat first 🏏Follow ball-by-ball updates: https://t.co/8kI2XXFIS1 | #SabSitarayHumaray | #LQvKK pic.twitter.com/a6QL5YkHpx— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) March 12, 2023لاہور میں کھیلے جا رہے میچ میں ٹاس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے کہا کہ ہمیں لیگ کے تین میچز جیتنا چاہیے تھے۔عثمان خان کی پی ایس ایل تاریخ کی تیز ترین سنچریلاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی کو آرام دیا گیا ہے، جس کے بعد ڈیوڈ ویسا ٹیم کی کپتانی کر رہے ہیں۔میچ کے آغاز سے قبل گفتگو کرتے ہوئے عماد وسیم نے کہا کہ ابھی تک ہم اچھی کرکٹ کھیل نہیں سکے، آج ہم میچ جیتنے کی کوشش کریں گے، ٹیم میں سات تبدیلیاں کی گئی ہیں۔سلطانز کے ہاتھوں شکست، گلیڈی ایٹرز پی ایس ایل سے باہرلاہور قلندرز کی قیادت کرنے والے ڈیوڈ نے کہا کہ شاہین شاہ آفریدی اور سکندررضا آج میچ نہیں کھیل رہے ہیں۔