شاداب خان کو گولڈن ویزا مل گیا


اسلام آباد: قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کو متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے گولڈن ویزا دے دیا۔شاداب خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنے مداحوں کو یو اے ای کا گولڈن ویزا ملنے کی خوشخبری دی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان سے باہر میں نے سب سے زیادہ وقت یو اے ای میں گزارا۔انہوں نے کہا کہ مجھے یو اے ای ہمیشہ اپنے گھر کی طرح محسوس ہوتا ہے اور یہاں کا گولڈن ویزا ملنے پر مجھے فخر ہے۔View this post on InstagramA post shared by Shadab Khan (@shadab0800)شاداب خان کا شمار قومی کرکٹ ٹیم کے اہم کھلاڑیوں میں ہوتا ہے اور انہیں گزشتہ دنوں ہونے پاک افغان ٹی 20 سیریز میں قومی ٹیم کا کپتان بنایا گیا تھا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید کھیلوں کی خبریں

پی ایس ایل 10: سنسنی خیز مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز دو وکٹوں سے کامیاب

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی شاندار فتح کے بعد پوائنٹس ٹیبل پر کون سی ٹیم ٹاپ پر آگئی؟

دبئی: پاکستانی کِک باکسر عبداللہ چانڈیو نے اردن کے کھلاڑی کو ہرا دیا

پی ایس ایل 10: اسلام آباد یونائیٹڈ کو شکست، پشاور زلمی نے چھ وکٹوں سے میدان مار لیا

سینٹرل ایشین والی بال چیمپئن شپ پاک بھارت تناؤ کے سبب ازبکستان منتقل

پی ایس ایل 10: اسلام آباد یونائیٹڈ کو پہلی شکست، لاہور قلندرز نے 88 رنز سے میدان مار لیا

انگلش کرکٹ بورڈ کا ٹرانس جینڈر کھلاڑیوں سے متعلق بڑا فیصلہ

ایشیاء کپ 2025 خطرے میں پڑ گیا

پاک بھارت کشیدگی سے متعلق محمد رضوان کا بیان

ملتان سلطانز ٹائٹل کی دوڑ سے باہر، پوائنٹس ٹیبل میں سرفہرست ٹیم کون سی ہے؟

بھارت کے اوچھے ہتھکنڈے۔۔ سادہ مزاج ارشد ندیم کا بھی انسٹاگرام اکاؤنٹ بھی بلاک کردیا

پی ایس ایل 10، کراچی کنگز کے ہاتھوں شکست کے بعد ملتان سلطانز پلے آف سے باہر ہوگئی

کیا بابر اعظم اور محمد رضوان بنگلادیش کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں شامل ہوں گے؟

کیا بابر اعظم اور محمد رضوان ٹی ٹونٹی سیریز میں شامل ہوں گے؟

شاہین آفریدی اور حارث رؤف نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا اہم سنگ میل عبور کر لیا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی