ریڈیو اسٹیشن خصوصی لوری نشر کرنے لگے


شام میں جنگ سے متاثرہ بچوں کو سلانے کے لیے ریڈیو اسٹیشنز نے خصوصی لوری نشر کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ریڈیو اسٹیشنز پر نشر کی جانے والی لوری کو عربی زبان میں لکھا گیا ہے جسے شام کی معروف گلوکارہ 24 سالہ غالیہ شاکر نے تخلیق کر کے اپنی ہی آواز میں ریکارڈ بھی کرایا ہے۔اس لوری کے بارے میں کہا گیا کہ یہ کوئی عام لوری نہیں بلکہ اس لوری کی تخلیق میں امریکی نیوروسائنٹسٹ کی تحقیق اور میوزک تھراپی سے مدد لی گئی ہے۔اس لوری کو اس طرح سے ترتیب دیا گیا ہے کہ یہ بچوں کے دماغ کو سکون پہنچاتی ہے جس کے بعد ان پر نیند کی کیفیت طاری ہو جاتی ہے۔یہ بھی پڑھیں: غالیہ شاکر نے اس حوالے سے کہا کہ میں نے کبھی لوری لکھنے کا گانے کا نہیں سوچا تھا تاہم جب معلوم ہوا کہ اس کے ذریعے بچوں کو ذہنی سکون پہنچایا جا سکتا ہے تو پھر میں نے اس پر کام شروع کیا تاکہ بچوں کے خوف میں کمی لائی جا سکے۔واضح رہے کہ شام میں ایک دہائی سے زائد عرصے سے خانہ جنگی نے بچوں کی نفسیات پر گہرے اثرات چھوڑے ہیں جس کی وجہ سے وہ بےخوابی کا شکار ہیں۔ بچوں کے لیے تیار کردہ لوری روزانہ شام کو مختلف ریڈیو اسٹیشنز پر نشر کی جا رہی ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

ایران کا اسرائیل پر جوابی میزائل حملہ: تل ابیب میں ہنگامی سائرن کی آوازیں اور عمارتوں کے قریب دھوئیں کے بادل

اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری، ایران کا اعلیٰ عسکری قیادت کی ہلاکتوں کے ’انتقام‘ کا اعلان

ایران کی مسلح افواج کے سربراہ سمیت وہ طاقتور شخصیات جو اسرائیلی حملے میں ہلاک ہوئیں

ایئر انڈیا کی پرواز کے واحد زندہ مسافر: ’مجھے خود بھی یقین نہیں ہوتا کہ میں طیارے سے باہر کیسے نکلا‘

سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ.. جانیں فی تولہ سونا مزید کتنا مہنگا ہوگیا؟

’لیاقت سائیں‘: ایک ’لاوارث لاش‘ کی وراثت جو دو شہروں کے بیچ تنازعے کا باعث بنی

بیوی کو لینے جارہا تھا۔۔ راشد محمود کی گاڑی کو ٹکر اور تشدد ! افسوس ناک واقعہ سنا دیا

اسرائیل کا ایرانی جوہری تنصیبات، اعلیٰ فوجی قیادت اور جوہری سائنسدانوں پر حملہ: ’اسرائیل کو سخت ترین سزا کا انتظار کرنا چاہیے،‘ سپریم لیڈر خامنہ ای

زیر زمین خفیہ عمارتوں، جوہری جزیرے اور یورینیم کانوں پر مشتمل ایران کی ایٹمی صلاحیت اور تنصیبات کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

ایئر انڈیا کے طیارے کی ٹیک آف کے 30 سیکنڈز میں گِر کر تباہ ہونے کی ممکنہ وجوہات کیا ہو سکتی ہیں؟

اعلیٰ تعلیم کے لئے کتنے ارب کا اضافہ کیا گیا؟ مراد علی شاہ نے سندھ حکومت کا ترقیاتی بجٹ پیش کر دیا

اسرائیل کا ایران کے ’جوہری و فوجی اہداف‘ پر حملہ، ایرانی مسلح افواج کے سربراہ محمد باقری، پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف حسین سلامی اور دو جوہری سائنسدانوں کے مارے جانے کی تصدیق

اسرائیل کا ایران پر حملہ: مسلح افواج کے سربراہ محمد باقری، پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف حسین سلامی اور دو جوہری سائنسدانوں کے مارے جانے کی تصدیق

احمد آباد طیارہ حادثہ: نریندر مودی کا جائے حادثہ کا دورہ، ایئر انڈیا نے 241 مسافروں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی

اسرائیل کا ایران کی جوہری و فوجی تنصیبات پر حملہ، پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف ہلاک: ’اسرائیل نے اپنے لیے تلخ قسمت کا انتخاب کیا،‘ خامنہ ای

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی