اداکارہ میرا کو دولہا مل گیا


لاہور: پاکستان کی معروف اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ انہیں پسند کا شوہر مل گیا ہے چاہنے والے جلد شادی کی خبر سنیں گے۔اداکارہ میرا نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ میرے چاہنے والے جلد میری شادی کی خبر سنیں گے کیونکہ مجھے من چاہا دولہا مل گیا ہے۔فلم انڈسٹری پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب تک پبلک پرائیویٹ جوائنٹ ونچر نہیں ہوتا فلمی صنعت میں بہتری لانا ممکن نہیں ہے کیونکہ انڈسٹری میں بہتری لانے کے لیے بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری کی ضرورت ہے۔میرا نے کہا کہ ہر شخص چاہتا ہے کہ موبائل میں ہی سب کچھ مل جائے لیکن فلم انڈسٹری کے ذمہ داران اور حکومت کو ایسے اقدامات کی ضرورت ہے جس سےلوگ سینما کی طرف متوجہ ہوں۔انہوں نے کہا کہ فلم انڈسٹری کے ذریعے ہم پاکستان کے خلاف اٹھنے والی آواز کے خلاف بہتر انداز میں اپنا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ فلم انڈسٹری سے اس طرح فائدہ نہیں اٹھایا جا رہا جس کی ضرورت ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

یوٹیوبر اذلان شاہ اور وریشہ کتنا کماتے ہیں؟ تہلکہ خیز انکشاف

نادیہ خان کا پہلگام واقعے پر بھارت کو کرارا جواب

ارشد چائے والا کے افغان شہری ہونے کی رپورٹ عدالت میں پیش

معروف ٹک ٹاکر شوہر کے ہاتھوں قتل

ٹیچر نے خود موبائل دیا اور پھر ویڈیو بنائی۔۔ معاذ صفدر کی بہن کی امتحان میں نقل کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ! ذمہ دار کون؟

کچھ سائے گھر آگئے تھے تو سیریز بند کردی۔۔ ازلان شاہ اور وریشہ ہر مہینے یوٹیوب سے کتنے پیسے کماتے ہیں؟

اداکار حمزہ علی عباسی دین کی جانب راغب

شوبزانڈسٹری کا سیاہ پہلو بے نقاب، سنسنی خیز انکشاف

ماریہ بی اور ترک ماڈل کا ایک دوسرے کو ہرجانے کا نوٹس

حرا مانی شدید ٹرولنگ کی زد میں، مگر کیوں؟

عامر خان کا نئی گرل فرینڈ کے ہمراہ سابقہ اہلیہ کی رہائشگاہ آمد

یہ خطرناک لڑکیاں ہیں اور۔۔ اکشے کمار نے شادی کے لئے سیف کو کیوں خبرار کیا تھا؟ کرینہ کپور کے انکشافات

بیوی کام کیوں کرتی ہے؟ مانی نے پہلی بار تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دے ڈالا ! دیکھیں

موسمی چیٹرجی: جن کا نام امیتابھ بچن سمیت بہت سے اداکاروں کے ساتھ جوڑا گیا

ٹائٹینک کے بچ جانیوالے مسافر کا خط کروڑوں میں فروخت

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی