ڈالر کی اونچی اُڑان آج بھی جاری


آج کاروبار کے آغاز میں ہی انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔انٹربینک میں امریکی ڈالر انٹر پھر مہنگا ہوا ہے، ڈالر کی قیمت میں 8 پیسے اضافہ ہونے کے بعد نئی قیمت 283 روپے 90 پیسے ہوگئی۔خیال رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 283 روپے 82 پیسے پر بند ہوا تھا۔اس سے قبل انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں یکم مئی کی عام تعطیل کے بعد بھی 16 پیسے کا اضافہ دیکھنے میں آیا تھا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

پہلگام حملہ: ’انڈیا یقینی بنا رہا ہے کہ پاکستان کو پانی کا ایک قطرہ نہ مل سکے‘، انڈین وزیر آبی وسائل

پہلگام حملہ: کیا انڈین حکومت کو اپنی سکیورٹی حکمت عملی تبدیل کرنا ہو گی؟

’یہ کسی کے بھی کپڑے اتار سکتی ہیں‘: ایپل نے بی بی سی کی تحقیقات کے بعد ’برہنہ تصاویر‘ بنانے والی ایپس ہٹا دیں

پہلگام حملہ: اشتعال انگیزی کا امکان ہے، ہم کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں، خواجہ آصف

پہلگام حملہ: انڈین میڈیا میں کشمیری عسکریت پسند گروپ ’دا ریزسٹنس فرنٹ‘ کا نام اور شکوک و شبہات

ٹک ٹاکرز میں مقبول ’سی موس‘ کہلائی جانے والی سمندری گھاس کیا واقعی سپر فوڈ ہے؟

ٹک ٹاکرز میں مشہور ’سی موس‘ کہلائی جانے والی سمندری گھاس کیا واقعی سپر فوڈ ہے؟

نئے پوپ کے لیے امیدواروں میں کون کون شامل ہے اور کیا پوپ فرانسس کے جانشین کا تعلق افریقہ سے ہو سکتا ہے؟

پاکستانی فضائی حدود کی بندش۔۔ بھارتی جہاز رخ موڑنے پر مجبور ہوگئے

مریم اورنگزیب کی گاڑی کو حادثہ کیسے پیش آیا اور اب کس حال میں ہیں؟

آٹھ ارب ڈالر کی لاگت سے 18 کلومیٹر طویل زیر سمندر سرنگ کی تعمیر کا منصوبہ جسے ’انجینیئرنگ کا شاہکار‘ قرار دیا جا رہا ہے

پاکستانی فضائی حدود کی بندش سے انڈین ایئرلائنز کو کتنا نقصان ہو گا؟

شاہین پروین: پرانی دلی کی ’واحد‘ کبوترباز خاتون جو اپنے کبوتروں کے ساتھ وقت نہ گزاریں تو بیمار محسوس کرنے لگتی ہیں

سونا مزید سستا ہوگیا۔۔ جانیں 1 تولہ سونا اب کتنے کا ملنے لگا؟

صبین محمود کے شوق

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی