لاکھوں ڈالر کمانے والا کتا


مشی گن میں کتا اپنی مالکن کورٹنی بڈزن کو سالانہ لاکھوں ڈالر کما کر دیتا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مشی گن میں لاکھوں ڈالا کمانے والے کتے کی عمر 5 سال ہے اور اسے یوٹیوب پر انفلوئنسر جانوروں میں اول درجہ حاصل ہے۔کتے کی مالکن کورٹنی اور ان کے شوہر مائیک کا کہنا تھا کہ انہوں نے کتے کی کمائی کے بعد نوکری چھوڑ دی ہے اور اب وہ گھر پر ہی ہوتے ہیں اور کتے کو سنبھالتے ہیں جبکہ وہ انہیں پیسے کما کر دیتا ہے۔انہوں نے کہا کہ وہ کتے کے چھوٹے بچے ٹوڈ کی دیکھ بھال کرتے ہیں۔یہ بھی پڑھیں: کتا جس کا نام “ٹکر” رکھا ہوا ہے اس کی 30 منٹ کی طویل یوٹیوب ویڈیو سے 40 سے 60 ہزار ڈالر تک آمدن ہوتی ہے جبکہ 3 سے 8 انسٹا گرام کی پوسٹ سے 20 ہزار ڈالر کی خطیر رقم بھی حاصل ہوتی ہے۔دونوں میاں بیوی نے “ٹکر” کو اس وقت گود لیا تھا جب وہ صرف 8 ہفتے کا تھا اور اس کی پہلی ویڈیو ایک ماہ بعد ہی وائرل ہو گئی تھی اور جب یہ 6 ماہ کا ہوا تو اس کے فالوورز کی تعداد 60 ہزار تک پہنچ چکی تھی۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

کراچی میں آج بھی بادل برسنے کا امکان۔۔ کن علاقوں میں بارش متوقع ہے؟

اسرائیلی حملوں میں فوجی قیادت کی ہلاکتوں پر ’انتقام‘ کا اعلان: ایران کے نئے فوجی کمانڈر کون ہیں؟

کیا ساری زندگی ایک ہی پارٹنر کے ساتھ زندگی گزارنا فطری عمل ہے؟ انسانوں کا بندروں سے موازنہ

اسرائیل کا ’تہران کی فضا کے مکمل کنٹرول‘ کا دعویٰ، ایران کے میزائل حملوں میں آٹھ افراد ہلاک

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ.. فی لیٹر پیٹرول اب کتنے کا ملنے لگا؟

اسرائیل، ایران اور تیل: آبنائے ہرمز بند ہو جائے تو کیا ہو گا؟

ایران کے اسرائیل پر تازہ میزائل حملوں میں پانچ افراد ہلاک، 92 زخمی: ’ان حملوں کی قیمت تہران کے شہری چکائیں گے‘ اسرائیلی وزیردفاع

نریندر مودی، ترکی اور کشمیر: 20 سال بعد کسی انڈین وزیر اعظم کے قبرص کے دورے کا مقصد کیا ہے؟

پیر کی صبح ایران کا اسرائیل پر ایک اور میزائل حملہ، پانچ افراد ہلاک اور 92 زخمی

پیر کی صبح ایران کا اسرائیل پر ایک اور میزائل حملہ، چار افراد ہلاک اور 87 زخمی

یہی فائرنگ گھر پر بھی ہوتی ہے۔۔ شاہد آفریدی نے اہلیہ کی بندوق سے نشانہ لگاتے ہوئے ویڈیو شیئر کردی

پیر کی صبح ایران کا اسرائیل پر ایک اور میزائل حملہ، تین افراد ہلاک اور 74 زخمی

’خوف کی فضا، فتح کا بیانیہ اور اسرائیلی پیغامات‘: ایران پر حملوں کے بعد اٹھنے والے سوال جن کے جواب اب تک نہیں مل پائے

کراچی: الیکٹرونکس مارکیٹ میں آتشزدگی، کروڑوں روپے مالیت کا نقصان

4 بہنوں کا اکلوتا بھائی ، گھر والوں سے چھپ کر گیا تھا۔۔ ہاکس بے پر 3 نوجوان حادثے کا شکار کیسے ہوئے؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی