گھر میں پُر اسرار دھماکا،5 افراد جاں بحق، 3زخمی


کوٹ ادو میں گھر میں پُر اسرار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 5افرادجاں بحق جبکہ 3زخمی ہو گئے ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمی افراد کو ٹی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔دھماکہ کوٹ ادوکے نواحی قصبہ دائرہ دین پناہ کے ایک گھرمیں ہوا،پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت کا تعین کیاجارہاہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید پاکستان کی خبریں

پاکستان کی مؤثر سفارتکاری نے سلامتی کونسل میں کامیابی حاصل کی، بھارت مایوسی کا شکار

مشہور سیاحتی مقام مری میں جرائم میں اضافے کی وجوہات کیا ہیں؟

’ایسا ذائقہ کسی اور ہاتھ میں نہیں‘، کابلی پلاؤ بنانے والے بھی روانہ

انڈیا سے پاکستان کون سی اشیا درآمد کرتا ہے اور پابندیوں سے تجارت کیسے متاثر ہو گی؟

اوورسیز پاکستانیوں کے پاسپورٹ کی تجدید میں تاخیر ’اجتماعی سزا‘ کیسے؟

’بہت زیادہ جلن اور خارش ہوتی ہے‘: جسم پر سلور یا گولڈن سپرے پینٹ لگانا کتنا خطرناک ہے؟

شہید رجائی بندرگاہ میں دھماکہ، کم از کم 14 ہلاک اور ایک ہزار سے زائد زخمی: ’آگ ایک کنٹینر سے دوسرے کنٹینر میں پھیلتی گئی‘

شہید رجائی بندرگاہ میں دھماکہ، کم از کم 14 ہلاک اور 750 زخمی: ’آگ ایک کنٹینر سے دوسرے کنٹینر میں پھیلتی گئی‘

خیبرپختونخوا: سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 15 خوارج ہلاک، 2 جوان شہید

صوبہ خیبر پختونخوا میں تین مختلف آپریشنز میں 15 شدت پسند ہلاک

بھارت نے دریائے جہلم میں بڑا ریلہ چھوڑ دیا

پاکستان کا پہلگام واقعے کے حقائق سامنے لانے کیلئے غیر جانبدار تحقیقات کا مطالبہ

پاکستانی سوشل میڈیا وارئیر نے بھارتی پروپیگنڈے کو بے نقاب کردیا

وزیر توانائی نے بجلی صارفین کو بڑی خوشخبری سنادی

فضائی حدود کی بندش، بھارتی ائیرلائنز شدید خسارے میں

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی