سورج کا رنگ کیسا ہے؟


واشنگٹن: سورج پیلے رنگ کا ہے اور یا پھر سفید رنگ کا؟ یہ سوال طویل عرصے سے لوگ دریافت کرتے رہے ہیں، اس حوالے سے توجیہات بھی پیش ہوتی رہی ہیں لیکن دسمبر 2022 میں ایلون مسک نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر بیان جاری کر کے دنیا کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا تھا کہ سورج کا اصل رنگ سبز ہے۔اس ضمن میں سائنسدانوں کو کہنا ہے کہ سورج سرخ، پیلا، نارنجی اس لیے دکھائی دیتا ہے کہ زمین کی فضا میں اس روشنی مختلف انداز سے پھیلتی ہے البتہ اس بات کو بھی نظرانداز کرنا ازحد مشکل ہے کہ خلا میں جانے والوں کو سورج سفید رنگ کا دکھائی دیتا ہے۔واضح رہے کہ ہمارے نظام شمسی میں سورج سائنسی اعتبار سے ہائیڈروجن اور ہیلیم سے بنا ہوا ہے اور تمام سیارے اسی کے گرد گردش کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہمیں وہی رنگ نظر آتا ہے جو تنگ ویو لینتھ (طول موج) رینج میں ریڈی ایشن سے نمایاں ہوتا ہے۔The Rayleigh scattering law tells us that the scattering of light is inversely proportional to λ⁴, which also tells us that the shorter wavelengths (like the blue light) are scattered more (1/λ⁴ is larger if λ is small) and this is why the sky is blue https://t.co/2qzaFuD4TX pic.twitter.com/IKvX6r4ocP— Massimo (@Rainmaker1973) December 21, 2022سائنسدانوں کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ہمیں سورج کا وہی رنگ نظر دکھائی دیتا ہے جو تنگ ویو لینتھ (طول موج) رینج میں ریڈی ایشن سے نمایاں ہوتا ہے۔ناسا کی تاریخی کامیابی، خلائی جہاز پہلی بار سورج کے قریب سے گزر گیااس ضمن میں سائنسدان کہتے ہیں کہ سورج ہر طرح کی ویو لینتھ پر ریڈی ایشن کو خارج کرتا ہے جس سے رنگ آپس میں مل کر سفید نظر آتے ہیں لیکں جب وہ روشنی زمینی فضا میں پہنچتی ہے تو وہ پیلی نظر آتی ہے۔سائنسی جریدوں کے مطابق سائنسدان یقین رکھتے ہیں کہ سورج کی روشنی صبح اور شام کو سرخ اس لیے دکھائی دیتی ہے کیونکہ زمینی فضا کے ایسے نچلے حصے میں سفر کرتی ہے جہاں گرد اور آلودگی زیادہ ہوتی ہے، یہی وجہ ہے کہ طیاروں میں سفر کے دوران سورج سفید محسوس ہوتا ہے کیونکہ وہاں رکاوٹیں کم ہوتی ہیں اور بالائی خلا میں بھی سورج کا واضح نظارہ ہوتا ہے۔ناسا کی دوربین نے سورج سے 50 گنا بڑا ستارہ دریافت کرلیادلچسپ امر ہے کہ بعض ماہرین کہتے ہیں کہ انسانوں کے لیے سورج کی رنگت کا انحصار اس بات پر ہوتا ہے کہ ہماری آنکھیں اور دماغ کس طرح روشنی کی وضاحت کرتے ہیں؟

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

انڈیا کے فضائی حملوں کا پاکستان کیسے جواب دے گا اور کیا جوابی کارروائی اب ناگزیر ہو چکی؟

انڈیا نے بدھ کے روز بھی چند شہروں کو نشانہ بنانے کی کوشش کی، یہ حساب ہمیں چکانا ہو گا: خواجہ آصف

معصوم شہریوں کے ناحق خون کے آخری قطرے تک کا حساب لیا جائے گا: پاکستانی فوج کے ترجمان

انڈیا نے جارحیت کر کے جو غلطی کی اس کا خمیازہ اب اسے ضرور بھگتنا ہوگا: وزیراعظم شہباز شریف کا قوم سے خطاب

مسعود اظہر: ہائی جیکرز کے مطالبے پر انڈین جیل سے رہائی اور پھر عالمی دہشتگردوں کی فہرست تک

بھارت کے بزدلانہ حملے میں شہید ہونے والا یہ پھول سا بچہ کون تھا؟

پاکستان کی سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں شہریوں پر مقدمے چلانے کا عمل درست قرار دے دیا

جنگ کے دوران کیا چیزیں گھر میں لازمی رکھنی چاہئیں؟ جانیں ہنگامی صورتحال میں اپنے پیاروں کو محفوظ رکھنے کے چند اہم طریقے

پاکستان اور انڈیا میں کشیدگی ایک بار پھر عروج پر: ماضی میں دونوں ملکوں کے درمیان حالات کیسے بہتر ہوئے؟

جدید ترین رافیل گرانے کا یہ پہلا واقعہ ہے۔۔ فرانسیسی حکام کی تصدیق

بھارتی فوج کی 6 مہار یونٹ کا بٹالین ہیڈ کوارٹر تباہ.. ویڈیو منظر عام پر

پاکستانی فوج کا ’رفال سمیت پانچ انڈین جنگی طیارے‘ گرانے کا دعویٰ: ہم اب تک کیا جانتے ہیں؟

پاکستان کا فوج کو جوابی کارروائی کا اختیار دینے کا اعلان، انڈیا کا اپنے زیر انتظام کشمیر میں 10 ہلاکتوں کا دعویٰ

سونا ایک بار پھر مہنگا.. جانیں فی تولہ سونے کی نئی قیمت کیا ہوگئی؟

ایل او سی پر بھارتی پسپائی۔۔ چورا کمپلیکس پر سفید جھنڈے کے ساتھ شکست تسلیم کرلی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی