وزیراعظم کی جہانگیر ترین سے ملاقاتوزیراعظم شہباز شریف ، سربراہ استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر ترین کی رہائشگاہ پہنچے ہیں ۔شہباز شریف جہانگیر ترین سے ان کے بھائی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا، ا س موقع پر معاون خصوصی وزیراعظم عون چودھری، نعمان لنگڑیال بھی وہاں موجود تھے۔وزیراعظم نے جہانگیر ترین سے ان کے بھائی کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی اور مغفرت کی دعا کی ہے۔
|