عامر خان کی فلم ستارے زمین پر 20 دسمبر 2024 کو ریلیز ہوگی


عامر خان کی فلم ستارے زمین پر 20 دسمبر 2024 کو ریلیز ہوگی،بالی وڈ اداکار نے مستقبل میں ریلیز ہونے والی اپنی فلموں کے ڈیجیٹل رائٹس سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق عامرخان فلم انڈسٹری کے کاروبار سے متعلق ایک اہم تبدیلی کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں،ذرائع نے بتایا کہ عامر خان اپنی مستقبل کی فلموں کے ڈیجیٹل رائٹس فروخت نہ کرنے پر غور کر رہے ہیں جس کا مقصد تھیٹر میں ریلیز کو ترجیح دینا ہے۔سجل علی کے ہاتھ سے نمک والی چائے بھی پی لوں گا، فیروز خان کا بھارتی صحافی کو جوابدراصل عامر خان کا وژن ہے کہ وہ 12 یا اس سے زائد ہفتوں کے لئے اپنی فلموں کو سینما گھروں کے لئے مخصوص رکھیں۔ڈیجیٹل رائٹس کی فروخت میں تاخیر کا مقصد فلم کو تھیٹر میں زیادہ سے زیادہ چلا کر دیکھنے والوں کی پذیرائی کا اندازہ لگانا ہے۔لیکن اب تک یہ واضح نہیں ہو سکا کہ عامر خان اس منصوبہ بندی کے تحت ہی اپنی آئندہ آنے والی فلم ’ستارے زمین پر‘ ریلیز کریں گے یا نہیں، فلم 20 دسمبر 2024 کو ریلیز ہونے والی ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

بالی وُڈ کی امیر ترین اداکارہ جوہی چاولہ کے پاس کتنی دولت ہے؟

پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور ہدایتکار الطاف حسین انتقال کر گئے

مائرہ خان کی بیٹے کے ہمراہ فوٹو وائرل، ’ساری ماؤں کے دل ٹھنڈے رکھ یا رب‘

بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنا نام تبدیل کرلیا

گووندا کی مداح نوکرانی بن کر ان کے گھر پر رہتی رہی، اہلیہ کا انکشاف

انسانی فطرت ہے کہ وہ دوسروں سے خوبصورت نظر آنا چاہتا ہے، جھانوی کپور

گووندا کے گھر نوکرانی بن کر رہنے والی لڑکی دراصل کون تھی؟ راز کھل گیا

ادیتی راؤ حیدری اور سدھارتھ نے شادی کرلی

اسلام قبول کرنے اور سلمان سے خفیہ نکاح کی خبروں پر ایشوریا کا ردعمل کیا تھا؟

ہم نے اس ملک کو خود ڈبویا ہے۔۔ عتیقہ اوڈھو پاکستان کے حالات پر گفتگو کرتے ہوئے آنسو نہ روک سکیں! ویڈیو

20 دن تک نوکرانی بن کر رہی۔۔ گووندا کے گھر چھپ کر رہنے والی لڑکی کس کی بیٹی تھی؟ اہلیہ کا انکشاف

ایک بہت خوبصورت گھر تھا اور۔۔ مرحوم عامر لیاقت کو کس حال میں دیکھا؟ یاسر حسین نے اپنا خواب سنا دیا

نکاح ہونے تک کسی غیر محرم سے ۔۔ ثنا خان نے اسلامی تعلیمات پر خطاب کرتے ہوئے کیا کہا؟

ننھی راہا نے ماں کے بجائے کس کو پکارا؟ دل چھو لینے والی ویڈیو وائرل

سوناکشی سنہا اپنے والدین کے ردعمل پر بول پڑیں، ’اماں کی بھی پسند کی شادی تھی‘

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی