نامور پروڈیوسر، ڈائریکٹر ، سابق سینئر وائس پریذیڈنٹ ہم نیٹ ورک اطہر وقار عظیم چل بسے


نامور پروڈیوسر، ڈائریکٹر اور سابق سینئر وائس پریذیڈنٹ ہم نیٹ ورک اطہر وقار عظیم حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔اطہر وقار عظیم کی تدفین منگل کو کراچی میں ہو گی ، ان کی عمر 76 برس تھی ، وہ ہم نیٹ ورک کے بانی اراکین میں شامل تھے ، ہم ٹی وی ، ہم مصالحہ اور ہم نیوز سمیت دیگر چینلز کی لانچنگ ٹیم کا حصہ تھے۔ٹی وی، فلم، تھیٹر کے عظیم اداکار اور صداکار طلعت حسین انتقال کرگئےاطہر وقار عظیم پی ٹی وی میں ڈائریکٹر کرنٹ افیئرز اور جنرل مینیجر کراچی سینٹر بھی رہے ، انہوں نے کئی سربراہان مملکت ، وزرائے اعظم اور دلیپ کمار سمیت کئی شوبز اسٹارزکے انٹرویوز پروڈیوس کیے، بھارت کیخلاف شارجہ کے تاریخی میچ کو بطور پروڈیوسر کور کیا تھا۔اس کے علاوہ انہوں نے ورلڈ کپ 1987 ، کرکٹ ،ہاکی اور اسکواش سمیت کھیلوں کے کئی ایونٹ کور کیے ، انہوں نے پسماندگان میں ایک بیٹا چھوڑا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

بالی وُڈ کی امیر ترین اداکارہ جوہی چاولہ کے پاس کتنی دولت ہے؟

پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور ہدایتکار الطاف حسین انتقال کر گئے

مائرہ خان کی بیٹے کے ہمراہ فوٹو وائرل، ’ساری ماؤں کے دل ٹھنڈے رکھ یا رب‘

بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنا نام تبدیل کرلیا

گووندا کی مداح نوکرانی بن کر ان کے گھر پر رہتی رہی، اہلیہ کا انکشاف

انسانی فطرت ہے کہ وہ دوسروں سے خوبصورت نظر آنا چاہتا ہے، جھانوی کپور

گووندا کے گھر نوکرانی بن کر رہنے والی لڑکی دراصل کون تھی؟ راز کھل گیا

ادیتی راؤ حیدری اور سدھارتھ نے شادی کرلی

اسلام قبول کرنے اور سلمان سے خفیہ نکاح کی خبروں پر ایشوریا کا ردعمل کیا تھا؟

ہم نے اس ملک کو خود ڈبویا ہے۔۔ عتیقہ اوڈھو پاکستان کے حالات پر گفتگو کرتے ہوئے آنسو نہ روک سکیں! ویڈیو

20 دن تک نوکرانی بن کر رہی۔۔ گووندا کے گھر چھپ کر رہنے والی لڑکی کس کی بیٹی تھی؟ اہلیہ کا انکشاف

ایک بہت خوبصورت گھر تھا اور۔۔ مرحوم عامر لیاقت کو کس حال میں دیکھا؟ یاسر حسین نے اپنا خواب سنا دیا

نکاح ہونے تک کسی غیر محرم سے ۔۔ ثنا خان نے اسلامی تعلیمات پر خطاب کرتے ہوئے کیا کہا؟

ننھی راہا نے ماں کے بجائے کس کو پکارا؟ دل چھو لینے والی ویڈیو وائرل

سوناکشی سنہا اپنے والدین کے ردعمل پر بول پڑیں، ’اماں کی بھی پسند کی شادی تھی‘

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی