ہمسفر ڈرامہ بھارت میں بطور تھیٹر پیش کیے جانے کا امکان


ہم نیٹ ورک کے مقبول ترین ڈرامے ‘ہمسفر’ کو بھارت میں تھیٹر کی صورت میں پیش کیے جانے پر کام جاری ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی تھیٹر اور فلم اداکار عمران زاہد نے ‘ہمسفر’ کا تھیٹر بنانے کے لیے ہم نیٹ ورک کے منتظمین سے رابطہ کیا ہے۔ عمران زاہد کے مطابق انہوں نے مومنہ درید پروڈکشن کی بانی مومنہ درید سے ڈرامے کا تھیٹر بنانے کی قانونی اجازت مانگی ہے۔عمران زاہد کا کہنا ہے کہ مومنہ درید نے مثبت اشارے دیے ہیں، ان کے درمیان اچھے ماحول میں بات آگے بڑھ رہی ہے۔ سلطانہ صدیقی نے بھی مذکورہ معاملے میں خصوصی دلچسپی ظاہر کی ہے اور وہ بھی چاہتی ہیں کہ پاک بھارت تعلقات کی بہتری اور امن کے لیے ایسا ہونا چاہیے۔ماہرہ خان کو ایک اور ‘ہمسفر’ کی خواہش

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید آرٹ اور انٹرٹینمنٹ

بالی وُڈ کی امیر ترین اداکارہ جوہی چاولہ کے پاس کتنی دولت ہے؟

پاکستان فلم انڈسٹری کے نامور ہدایتکار الطاف حسین انتقال کر گئے

مائرہ خان کی بیٹے کے ہمراہ فوٹو وائرل، ’ساری ماؤں کے دل ٹھنڈے رکھ یا رب‘

بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنا نام تبدیل کرلیا

گووندا کی مداح نوکرانی بن کر ان کے گھر پر رہتی رہی، اہلیہ کا انکشاف

انسانی فطرت ہے کہ وہ دوسروں سے خوبصورت نظر آنا چاہتا ہے، جھانوی کپور

گووندا کے گھر نوکرانی بن کر رہنے والی لڑکی دراصل کون تھی؟ راز کھل گیا

ادیتی راؤ حیدری اور سدھارتھ نے شادی کرلی

اسلام قبول کرنے اور سلمان سے خفیہ نکاح کی خبروں پر ایشوریا کا ردعمل کیا تھا؟

ہم نے اس ملک کو خود ڈبویا ہے۔۔ عتیقہ اوڈھو پاکستان کے حالات پر گفتگو کرتے ہوئے آنسو نہ روک سکیں! ویڈیو

20 دن تک نوکرانی بن کر رہی۔۔ گووندا کے گھر چھپ کر رہنے والی لڑکی کس کی بیٹی تھی؟ اہلیہ کا انکشاف

ایک بہت خوبصورت گھر تھا اور۔۔ مرحوم عامر لیاقت کو کس حال میں دیکھا؟ یاسر حسین نے اپنا خواب سنا دیا

نکاح ہونے تک کسی غیر محرم سے ۔۔ ثنا خان نے اسلامی تعلیمات پر خطاب کرتے ہوئے کیا کہا؟

ننھی راہا نے ماں کے بجائے کس کو پکارا؟ دل چھو لینے والی ویڈیو وائرل

سوناکشی سنہا اپنے والدین کے ردعمل پر بول پڑیں، ’اماں کی بھی پسند کی شادی تھی‘

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی