کیمرے سے متعلق واٹس ایپ کا اہم فیچر پر کام جاری


ایک دلچسپ اپ ڈیٹ میں واٹس ایپ گیلری شیٹ پر ایک کیمرہ شارٹ کٹ متعارف کرانے جارہا ہے جس سے صارفین کسی بھی یادگاری لمحے کو اپنے دوستوں کے ساتھ فوری شیئر کر سکیں گے۔ یہ نیا فیچر آنے والی اپ ڈیٹ میں متعارف کرایا جائے گا جو کہ فی الحال اینڈرائیڈ 2.24.24.23 اپ ڈیٹ کے لیے بیٹا ٹیسٹرز کے طور پر لیے دستیاب ہوگا جو گوگل پلے اسٹور سے ڈاؤن لوڈ ہوگا۔نئی خصوصیت گیلری شیٹ کے اندر کیمرہ کھولنے کے لیے ایک نیا انٹری پوائنٹ متعارف کرائے گی۔پہلے متعارف کرائی گئی ایک اپ ڈیٹ میں واٹس ایپ نے پچھلے کیمرہ انٹری پوائنٹ کی جگہ چیٹ بار سے فوٹو اور ویڈیو گیلری کھولنے کے لیے فیچر متعارف کرایا تھا۔ جس نے صارفین کے لیے متعدد مراحل سے گزرے بغیر اپنے گیلری کے مواد تک رسائی آسان بنا دی تھی۔تاہم کچھ صارفین پچھلے شارٹ کٹ کو ترجیح دیتے ہیں جس نے کیمرہ براہ راست کا آپشن پیش کیا تھا۔ انہیں گیلری کا نیا شارٹ کٹ زیادہ پرکشش نہیں لگتا کیونکہ یہ کیمرہ کھولنے کے لیے ایک اضافی قدم کا اضافہ کرتا ہے جو پہلے ایک آسان عمل تھا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈسپرین گولی کی کپڑوں کی دھلائی میں حیران کن نتائج کا انکشاف

انسٹا گرام صارفین کو بڑی سہولت فراہم

زمین اپنے گرد گھومنے والے ’’دوسرے چاند‘‘ کو الوداع کہنے کو تیار

وائس نوٹ کو ٹیکسٹ میں کیسے بدل سکتے ہیں؟ جانیے

وائس نوٹ کو پڑھ کیسے سکتے ہیں؟ واٹس ایپ نے طریقہ بتا دیا

سونے سمیت قیمتی دھاتوں کے حصول کی کوشش میں کچرے کے ڈھیروں پر سُلگتی زندگیاں

آخری سٹیج کے کینسر کے علاج میں دیسی غذا کا کردار: سدھو کے دعوؤں سے ڈاکٹرز متفق کیوں نہیں؟

کیمرے سے متعلق واٹس ایپ کا اہم فیچر پر کام جاری

واٹس ایپ سروسز متاثر، وجہ کیا؟

اپنی بیوی کا اجنبیوں سے مبینہ ریپ کروانے والا شوہر: ’میری والدہ اس شخص کی دیکھ بھال کر رہی تھیں جس نے اُن کا ریپ کروایا‘

بچوں پر سوشل میڈیا کے استعمال کی پابندی کا بل پارلیمنٹ میں پیش

بدنام زمانہ ’پارٹی ٹاؤن‘ میں پانچ خواتین سیاح ہلاک: ’کبھی غور ہی نہیں کیا کہ مفت شراب زہریلی بھی ہو سکتی ہے‘

فیملی تھیراپی کیا ہے اور عامر خان اپنی بیٹی کے ساتھ اس کا حصہ کیوں بنے؟

کیا کھانے کے سبب بھی آپ کو سر درد ہو سکتا ہے؟

جوائنٹ تھراپی کیا ہے جو اداکار عامر خان اپنی بیٹی کے ساتھ لے رہے ہیں؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی