وائس نوٹ کو ٹیکسٹ میں کیسے بدل سکتے ہیں؟ جانیے


انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس صارفین کےلیے ایک نیا فیچر متعارف کرانے جارہی ہے جس کے بعد انہیں طویل وائس نوٹس سننے سے چھٹکارہ مل جائے گا۔ اس اپ ڈیٹ کے واٹس ایپ صارفین کے لیے طویل ریکارڈنگ کو ٹرانسکرپشن میں بدل دے گا جس کو پڑھ کر جانا جا سکے گا کہ پیغام بھیجنے والے نے وائس نوٹ میں کیا کہا ہے۔واٹس ایپ کی جانب سے کیےگئے اعلان کے مطابق اس فیچر کا مقصد لوگوں کو شور کے ماحول میں طویل وائس نوٹ موصول ہونے پر گفتگو جاری رکھنا ہے۔واٹس ایپ کو وائس نوٹ متعارف کرائے ایک دہائی سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے۔ جہاں یہ کئی صارفین کے لیے مفید ثابت ہوئے وہیں کچھ لوگ اس کے متعلق شکایت کرتے ہیں کہ انہیں اپنے دوستوں یا پیغام بھیجنے والوں کے طویل وائس نوٹ سنتے ہیں۔متعارف کرائے جانے والے نئے فیچر سے پیش کی جانے والی تحریر واٹس ایپ سمیت کوئی بھی نہیں پڑھ سکے گا، یعنی پیش کی جانے والی ٹرانسکرپشن کی بھی سیکیورٹی ویسی ہی ہوگی جو روایتی واٹس ایپ میسج کی ہوتی ہے یعنی اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید سائنس اور ٹیکنالوجی

ڈسپرین گولی کی کپڑوں کی دھلائی میں حیران کن نتائج کا انکشاف

انسٹا گرام صارفین کو بڑی سہولت فراہم

زمین اپنے گرد گھومنے والے ’’دوسرے چاند‘‘ کو الوداع کہنے کو تیار

وائس نوٹ کو ٹیکسٹ میں کیسے بدل سکتے ہیں؟ جانیے

وائس نوٹ کو پڑھ کیسے سکتے ہیں؟ واٹس ایپ نے طریقہ بتا دیا

سونے سمیت قیمتی دھاتوں کے حصول کی کوشش میں کچرے کے ڈھیروں پر سُلگتی زندگیاں

آخری سٹیج کے کینسر کے علاج میں دیسی غذا کا کردار: سدھو کے دعوؤں سے ڈاکٹرز متفق کیوں نہیں؟

کیمرے سے متعلق واٹس ایپ کا اہم فیچر پر کام جاری

واٹس ایپ سروسز متاثر، وجہ کیا؟

اپنی بیوی کا اجنبیوں سے مبینہ ریپ کروانے والا شوہر: ’میری والدہ اس شخص کی دیکھ بھال کر رہی تھیں جس نے اُن کا ریپ کروایا‘

بچوں پر سوشل میڈیا کے استعمال کی پابندی کا بل پارلیمنٹ میں پیش

بدنام زمانہ ’پارٹی ٹاؤن‘ میں پانچ خواتین سیاح ہلاک: ’کبھی غور ہی نہیں کیا کہ مفت شراب زہریلی بھی ہو سکتی ہے‘

فیملی تھیراپی کیا ہے اور عامر خان اپنی بیٹی کے ساتھ اس کا حصہ کیوں بنے؟

کیا کھانے کے سبب بھی آپ کو سر درد ہو سکتا ہے؟

جوائنٹ تھراپی کیا ہے جو اداکار عامر خان اپنی بیٹی کے ساتھ لے رہے ہیں؟

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی