تیرہ سالہ کرکٹر آئی پی ایل کا حصہ بننے والا کم عمر ترین کھلاڑی بن گیا


13 سالہ بھارتی کرکٹر ویبھوو سوریاونشی انڈین پریمیئر لیگ کا حصہ بننے والے کم عمر ترین کھلاڑی بن گئے۔وکٹ کیپر بلے باز رشبھ  پنت نے آئی پی ایل کی تاریخ کے مہنگے ترین کھلاڑی کا اعزاز حاصل کرلیا۔آئی پی ایل سیزن 2025 کیلئے کھلاڑیوں کی بولی کی  تقریب سعودی عرب کے شہر جدہ میں شروع ہوئی جس میں فرنچائزز نے اپنی ٹیم میں شامل کرنے کے لیے بہترین کھلاڑیوں کو کروڑوں روپے میں خریدا۔فٹبال میچ کے بعد کھلاڑی کی ماں نے ریفری کو تھپڑ رسید کردیاسعودی عرب کے شہر جدہ میں ہونے والی آئی پی ایل کی میگا نیلامی میں راجستھان رائلز نے سوریاونشی کو ایک کروڑ 10 لاکھ بھارتی روپے میں خریدا۔جس کے بعد سوریاونشی آئی پی ایل کی تاریخ میں کسی بھی ٹیم کی جانب سے خریدے جانے والے کم عمر ترین کھلاڑی بن گئے۔دوسری جانب لکھن سپر جائنٹس نے رشبھ پنت کو 27 کروڑ بھارتی روپے میں خریدا، جس کے بعد پنت نے آئی پی ایل کی تاریخ کے سب سے مہنگے کھلاڑی ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

علی امین گنڈا پور اور بشریٰ بی بی مانسہرہ پہنچ گئے

حکومت نے جبر کی تمام حدیں پار کر دیں ، عمران خان سے رہنمائی لیں گے ، علی امین گنڈا پور

شرانگیزی کی سازش بری طرح ناکام ہوئی، وزیر داخلہ

کارکنان بھاگ گئے، بشری بی بی اب بھی اسلام آباد میں موجود، بہن کا دعویٰ

اسلام آباد میں آپریشن کے بعد شاہراہوں کی صفائی ستھرائی کا کام شروع

تیرہ سالہ کرکٹر آئی پی ایل کا حصہ بننے والا کم عمر ترین کھلاڑی بن گیا

امریکی صدر کا اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا اعلان

راولپنڈی پولیس کا شر پسند عناصر کے خلاف گرینڈ آپریشن، 400 گرفتار

فٹبال میچ کے بعد کھلاڑی کی ماں نے ریفری کو تھپڑ رسید کردیا

علیزے شاہ کے رنگ ڈھنگ ہی تبدیل ہو گئے

دھوکے سے دوسری شادی کرنا معمول بن چکا، حریم فاروق

راولپنڈی پولیس کا جلاؤ گھیراؤ میں ملوث شر پسند عناصر کے خلاف گرینڈ آپریشن

پانامہ سکینڈل، جماعت اسلامی کی درخواست آئینی بینچ نے نمٹا دی

رینجرز اہلکاروں کو کچلنے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع

بشریٰ بی بی نےعمران خان کی سیاست میں آخری کیل ٹھونک دی،فیصل واوڈا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی