اسلام آباد میں آپریشن کے بعد شاہراہوں کی صفائی ستھرائی کا کام شروع


پاکستان تحریک انصاف کے شرپسندوں کے خلاف اسلام آباد میں آپریشن کے بعد شہر کی مختلف شاہراہوں سے کنٹینرز ہٹانے اور صفائی کا کام شروع کر دیا گیا۔ڈی سی اسلام آباد عرفان میمن کا کہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کا شاہراہوں سے رکاوٹیں ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور تمام اسسٹنٹ کمشنرزکو علاقے میں موجود کنٹینرز ہٹانے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔پی ٹی آئی والے پارلیمنٹ میں آگ لگانا چاہتےتھے، وزیر اطلاعاتڈی سی  کا کہنا تھا کہ تمام تر وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے راستے فی الفورکھولے جا رہے ہیں، کوشش ہے جلد از جلد  شہریوں کے لیے راستے کھول دئیے جائیں۔انہوں نے مزید کہنا تھا کہ تمام اسسٹنٹ کمشنر کو ہدایات جاری کی ہیں کہ شہر کی صفائی ستھرائی کے انتظامات بھی صبح تک مکمل ہونے کو یقینی بنائیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

علی امین گنڈا پور اور بشریٰ بی بی مانسہرہ پہنچ گئے

حکومت نے جبر کی تمام حدیں پار کر دیں ، عمران خان سے رہنمائی لیں گے ، علی امین گنڈا پور

شرانگیزی کی سازش بری طرح ناکام ہوئی، وزیر داخلہ

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ، ڈالر معمولی سستا

موٹر وے ایم ٹو، تھری، فور، الیون کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

لگتا ہے بشریٰ بی بی کو اغوا کیا گیا ، بہن مریم ریاض وٹو

کارکنان بھاگ گئے، بشری بی بی اب بھی اسلام آباد میں موجود، بہن کا دعویٰ

اسلام آباد میں آپریشن کے بعد شاہراہوں کی صفائی ستھرائی کا کام شروع

تیرہ سالہ کرکٹر آئی پی ایل کا حصہ بننے والا کم عمر ترین کھلاڑی بن گیا

امریکی صدر کا اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا اعلان

راولپنڈی پولیس کا شر پسند عناصر کے خلاف گرینڈ آپریشن، 400 گرفتار

فٹبال میچ کے بعد کھلاڑی کی ماں نے ریفری کو تھپڑ رسید کردیا

علیزے شاہ کے رنگ ڈھنگ ہی تبدیل ہو گئے

دھوکے سے دوسری شادی کرنا معمول بن چکا، حریم فاروق

راولپنڈی پولیس کا جلاؤ گھیراؤ میں ملوث شر پسند عناصر کے خلاف گرینڈ آپریشن

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی