موٹر وے ایم ٹو، تھری، فور، الیون کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا


تحریک انصاف کی جانب سے احتجاج ختم کرنے کے اعلان کے بعد موٹر وے کھول دی گئی ہے۔اسلام آباد اور لاہور کے روڈ بھی ٹریفک کے لئے بحال کر دیے گئے ہیں، جہاں کنٹینرز موجود ہیں انہیں ہٹانے کا عمل جاری ہے۔ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق موٹروے ایم 2 کو لاہور اسلام آباد ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا،موٹروے ایم 11 کو لاہور سیالکوٹ ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ترجمان کے مطابق موٹروے ایم 4 کو پنڈی بھٹیاں تا عبدالحکیم، موٹروے ایم 14 ہکلہ ڈیرہ اسماعیل خان، موٹروے ایم3 کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔علی امین گنڈا پور اور بشریٰ بی بی مانسہرہ پہنچ گئےترجمان لاہور ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ شہر کے تمام داخلی و خارجی راستے کھلے ہیں، لاہور اسلام آباد، لاہور سیالکوٹ موٹروے، ایسٹرن بائی پاس بھی کھول دیا گیا ہے۔ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ لاہور رنگ روڈ ٹریفک کیلئے کھلی ہے اور شہرکے اندر ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں ہے، دوسری جانب اسلام آباد میں ٹریفک بحال ہو گئی ہے۔اسلام آباد میں جہاں جہاں کنٹینرز لگا کر راستے بند کئے گئے تھے، ان رکاوٹوں کو ہٹا کر تمام سڑکیں ٹریفک کے لئے بحال کی جا رہی ہیں۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

آئینی بینچ نے احتجاج کے دوران ہلاکتوں پر ازخود نوٹس لینے کی استدعا مسترد کر دی

مہنگی ترین لیگ کروانے کی خبریں ٖغلط ، آئی پی ایل طرز پر ٹورنامنٹ تشکیل دینگے ، سعودی عرب

ویمنز انڈر 19 ٹی 20 ایشیا کپ، 15رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان

2 دن میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں نمایاں کمی، انڈے مزید مہنگے

کراچی کی تاجر برادری کا نئی ائیر لائن بنانے کا اعلان

مظاہرین کی اموات کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، سیکیورٹی ذرائع

یورپی یونین کا بلیو اسکائی پر قوانین کی خلاف ورزی کا الزام

1 کیلے کو پیسیں اور۔۔ پھٹی ایڑیوں کی وجہ سے چلنا مشکل ہوگیا ہے تو جانیں اس مصیبت سے نجات کے آسان ٹوٹکے

بغیر دواؤں کے بلڈ پریشر کیسے کنٹرول کریں؟ نئی تحقیق کے بعد ماہرین کا مشورہ جس سے آپ بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں

معاملات تو مذاکرات سے ہی حل ہوتے ہیں، شوکت یوسفزئی

افغانستان نے پاکستان کو شکست دے کر انڈر 19 سیریز اپنے نام کر لی

علی امین گنڈا پور اور بشریٰ بی بی مانسہرہ پہنچ گئے

حکومت نے جبر کی تمام حدیں پار کر دیں ، عمران خان سے رہنمائی لیں گے ، علی امین گنڈا پور

شرانگیزی کی سازش بری طرح ناکام ہوئی، وزیر داخلہ

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ، ڈالر معمولی سستا

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی