مہنگی ترین لیگ کروانے کی خبریں ٖغلط ، آئی پی ایل طرز پر ٹورنامنٹ تشکیل دینگے ، سعودی عرب


سعودی عرب نے کہا ہے کہ آئی پی ایل کی طرز پر اپنے ملک میں لیگ منعقد کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں تاہم مہنگی ترین کرکٹ لیگ کروانے کی خبروں میں سچائی نہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب میں گزشتہ دنوں انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کے ڈرافٹس کی تقریب منعقد ہوئی جس میں دنیا کے مہنگے ترین کھلاڑیوں کو کروڑوں روپوں میں خریدا تاہم اِن میں کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں تھا۔تیرہ سالہ کرکٹر آئی پی ایل کا حصہ بننے والا کم عمر ترین کھلاڑی بن گیاسعودی عریبیئن کرکٹ فیڈریشن کے چیئرمین شہزادہ سعود بن مشال نے جدہ میں آئی پی ایل نیلامی کے موقع پر کہا کہ ملک میں کرکٹ کے کھیل سے دلچسپی بڑھ رہی ہے، جلد فرنچائزز کیساتھ مل کر ٹورنامنٹ تشکیل دینے کی کوشش کریں گے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

سیاسی تحریک میں تشدد کا عنصر آجائے تو وہ ختم ہو جاتی ہے، علی محمد خان

سرکاری نرخنامہ نظرانداز، آلو پیاز اور ٹماٹر کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

آئینی بینچ نے احتجاج کے دوران ہلاکتوں پر ازخود نوٹس لینے کی استدعا مسترد کر دی

مہنگی ترین لیگ کروانے کی خبریں ٖغلط ، آئی پی ایل طرز پر ٹورنامنٹ تشکیل دینگے ، سعودی عرب

ویمنز انڈر 19 ٹی 20 ایشیا کپ، 15رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان

4 ماہ کے دوران ایک ارب ، 72 کروڑ کی بیرونی امداد ملی ، اقتصادی امور ڈویژن

الیکٹرک گاڑیوں کی مانگ میں اضافہ

احمد دانیال اور شاہنواز دھانی انجری کا شکار ، زمبابوے کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر

2 دن میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں نمایاں کمی، انڈے مزید مہنگے

کراچی کی تاجر برادری کا نئی ائیر لائن بنانے کا اعلان

مظاہرین کی اموات کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، سیکیورٹی ذرائع

یورپی یونین کا بلیو اسکائی پر قوانین کی خلاف ورزی کا الزام

1 کیلے کو پیسیں اور۔۔ پھٹی ایڑیوں کی وجہ سے چلنا مشکل ہوگیا ہے تو جانیں اس مصیبت سے نجات کے آسان ٹوٹکے

بغیر دواؤں کے بلڈ پریشر کیسے کنٹرول کریں؟ نئی تحقیق کے بعد ماہرین کا مشورہ جس سے آپ بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں

معاملات تو مذاکرات سے ہی حل ہوتے ہیں، شوکت یوسفزئی

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی