سرکاری نرخنامہ نظرانداز، آلو پیاز اور ٹماٹر کی قیمتوں میں بڑا اضافہ


ملک میں مہنگائی کم نہ ہو سکی، گزشتہ روز سیالکوٹ میں ٹماٹر کی قیمت 700 روپے کلو تھی۔راولپنڈی میں سرکاری نرخنامہ نظرانداز کرکے اشیاء کی مہنگے داموں فروخت جاری ہے، 180 روپے کلو سرکاری قیمت کے برعکس عام مارکیٹ میں ٹماٹر 400 روپے کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔2 دن میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں نمایاں کمی، انڈے مزید مہنگےزندہ برائلر مرغی کے سرکاری نرخ 333 روپے کلو ہیں ان کے برعکس عام مارکیٹ میں مرغی 350 روپے کلو میں فروخت کی جا رہی ہے، سرکاری نرخنامے میں مرغی کا گوشت 483 روپے کلو ہے جبکہ عام مارکیٹ میں 550 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔آلو کے سرکاری نرخ 88 روپے فی کلو ہیں جبکہ عام مارکیٹ میں 100 روپے کلو فروخت کیا جا رہاہے، نجی ٹی وی کے مطابق پیاز 160 روپے کلو فروخت کیا جا رہا ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

چینی وزیر دفاع ڈونگ جُن کیخلاف کرپشن کی تحقیقات شروع

احتجاج اور دہشت گردی میں فرق ہے، آئی جی اسلام آباد

ہمارے ساتھ جبر کیا گیا ، احتجاج جاری رہے گا ، علی امین گنڈا پور

آرمی چیف سے چین کے سینٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمین کی ملاقات

روز گار کیلئے متحدہ عرب امارات جانیوالے پاکستانیوں پر پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ کی نئی شرط لاگو

موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی چائے کی درآمد میں 18 فیصد اضافہ

سیاسی تحریک میں تشدد کا عنصر آجائے تو وہ ختم ہو جاتی ہے، علی محمد خان

سرکاری نرخنامہ نظرانداز، آلو پیاز اور ٹماٹر کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

آئینی بینچ نے احتجاج کے دوران ہلاکتوں پر ازخود نوٹس لینے کی استدعا مسترد کر دی

مہنگی ترین لیگ کروانے کی خبریں ٖغلط ، آئی پی ایل طرز پر ٹورنامنٹ تشکیل دینگے ، سعودی عرب

ویمنز انڈر 19 ٹی 20 ایشیا کپ، 15رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان

4 ماہ کے دوران ایک ارب ، 72 کروڑ کی بیرونی امداد ملی ، اقتصادی امور ڈویژن

الیکٹرک گاڑیوں کی مانگ میں اضافہ

احمد دانیال اور شاہنواز دھانی انجری کا شکار ، زمبابوے کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر

2 دن میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں نمایاں کمی، انڈے مزید مہنگے

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی