سیاسی تحریک میں تشدد کا عنصر آجائے تو وہ ختم ہو جاتی ہے، علی محمد خان


اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ جس بھی سیاسی تحریک میں تشدد کا عنصر آجائے تو وہ ختم ہو جاتی ہے۔پی ٹی آئی رہنما علی محمد خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہر جمہوری ملک میں لوگ پرامن طور پر مطالبات رکھ کر بیٹھ جاتے ہیں۔ پھر حکومت مذاکرات کرتی ہے اور مسائل کا حل نکل آتا ہے۔انہوں نے کہا کہ ایسا تو کہیں نہیں ہوتا جو گزشتہ رات ہوا۔ اور کوئی بھی سیاسی جماعت یا کارکن اداروں سے لڑتا ہے نہ لڑنا چاہیے۔یہ بھی پڑھیں: مظاہرین کی اموات کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، سیکیورٹی ذرائععلی محمد خان نے کہا کہ پی ٹی آئی کا ایسا کوئی ارادہ نہیں تھا۔ اور لوگ پرامن طور پر بیٹھ گئے تھے۔ تاہم جس بھی سیاسی تحریک میں تشدد کا عنصر آجائے وہ ختم ہو جاتی ہے۔

 
 

Watch Live TV Channels
Samaa News TV 92 NEWS HD LIVE Express News Live PTV Sports Live Pakistan TV Channels
 

مزید تازہ ترین خبریں

چینی وزیر دفاع ڈونگ جُن کیخلاف کرپشن کی تحقیقات شروع

احتجاج اور دہشت گردی میں فرق ہے، آئی جی اسلام آباد

ہمارے ساتھ جبر کیا گیا ، احتجاج جاری رہے گا ، علی امین گنڈا پور

آرمی چیف سے چین کے سینٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمین کی ملاقات

روز گار کیلئے متحدہ عرب امارات جانیوالے پاکستانیوں پر پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ کی نئی شرط لاگو

موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی چائے کی درآمد میں 18 فیصد اضافہ

سیاسی تحریک میں تشدد کا عنصر آجائے تو وہ ختم ہو جاتی ہے، علی محمد خان

سرکاری نرخنامہ نظرانداز، آلو پیاز اور ٹماٹر کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

آئینی بینچ نے احتجاج کے دوران ہلاکتوں پر ازخود نوٹس لینے کی استدعا مسترد کر دی

مہنگی ترین لیگ کروانے کی خبریں ٖغلط ، آئی پی ایل طرز پر ٹورنامنٹ تشکیل دینگے ، سعودی عرب

ویمنز انڈر 19 ٹی 20 ایشیا کپ، 15رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان

4 ماہ کے دوران ایک ارب ، 72 کروڑ کی بیرونی امداد ملی ، اقتصادی امور ڈویژن

الیکٹرک گاڑیوں کی مانگ میں اضافہ

احمد دانیال اور شاہنواز دھانی انجری کا شکار ، زمبابوے کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر

2 دن میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں نمایاں کمی، انڈے مزید مہنگے

عالمی خبریں تازہ ترین خبریں
پاکستان کی خبریں کھیلوں کی خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ سائنس اور ٹیکنالوجی